پیر، 15 مارچ، 2021

شہباز گِل پر انڈے، سیاہی پھینکنے کا معاملہ: وزیراعظم عمران خان کے معاون جو کوئی لگی لپٹی نہیں رکھتے

0 comments
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل اکثر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ تاہم پیر کو جب وہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے لیے پہنچے تھے تو احاطے میں ان پر انڈے اور سیاہی پھینکی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38GRFvo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔