پیر، 15 مارچ، 2021

’ان کی شادی کو ایک دن بھی نہیں ہوا اور یہ دولہا کو شہید کہہ رہے ہیں`

0 comments
'حضرت اب آپ کے آزادی کے دن گئے! اب آپ کی شادی ہو رہی ہے' ایسے جملے جو اکثر مرد حضرات مذاق کرتے ہوئے یا تو خود ادا کرتے نظر آتے ہیں یا ان کے دوست شادی کی خبر سن کر بےساختہ کہہ دیتے ہیں۔ ایسے یی ایک مذاق پر ایک حالیہ وڈیو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OSk4aI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔