ہفتہ، 13 مارچ، 2021

یونیورسٹی آف لاہور: لڑکی کی مجمعے کے سامنے لڑکے کو شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

0 comments
یونیورسٹی آف لاہور میں ایک لڑکی کی جانب سے طلبہ کے مجمعے کے سامنے ایک لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bEnLtA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔