جمعہ، 12 مارچ، 2021

مریم کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں ’SMASH‘ کر دیا جائے گا: نواز شریف

0 comments
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد، محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں دیا کہ ان کی بیٹی مریم نواز کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں 'سمیش' کر دیا جائے گا۔ انھوں نے اپنے بیان میں چند نام لے کر کہا کہ کسی ’مذموم حرکت‘ کی صورت میں یہ لوگ ذمہدار ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rG0LzN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔