بدھ، 17 نومبر، 2021

پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کا قانون منظور: ’ایسی بھی کیا جلدی ہے کہ 19 نومبر سے پہلے بل منظور کرانے ہیں؟‘

0 comments
پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پارلیمان کے باہر میڈیا سے بات کی اور کہا کہ وہ آج کی گنتی اور بلوں کی منظوری کو چیلنج کریں گے اور یہ کہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ اب کیا راستہ اختیار کرنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z0ZFpu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔