اتوار، 7 نومبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ، ایک ایسا ملک جس کی کرکٹ کی تاریخ 236 سال پرانی ہے

0 comments
سکاٹ لینڈ کی اس ٹورنامنٹ کے سُپر 12 مرحلے میں کارکردگی پر کئی نہ یہ سوچا ہوگا کہ انھیں اس مرحلے تک پہنچنے کا موقع کیسے ملا۔ لیکن شاید آپ میں سے کئی یہ بات بھول گئے ہوں کہ سکاٹ لینڈ نے ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اپنے تمام میچ جیتے تھے اور اس سے بھی زیادہ دلچسپ بات یہ جان لیجیے کہ سکاٹ لینڈ کی کرکٹ کی تاریخ کم از کم 236 برس پرانی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wnmjnY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔