جمعرات، 11 نومبر، 2021

ماحولیاتی تبدیلی، کوپ 26: ’پابندیاں ہٹا دی جائیں تو بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہیں‘

0 comments
ایران کے محکمہ ماحولیات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تاریخی پیرس معاہدے کی توثیق صرف اسی صورت میں کرے گا جب اس پر عائد پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔ ایران کا کہنا ہے کہ اقتصادی پابندیاں ایران کے قابل تجدید توانائی جیسے شعبوں میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZXDRLF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔