جمعرات، 11 نومبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا ناک آؤٹ مرحلے میں شکست ہو گی یا پاکستان ’کفر توڑ‘ پائے گا؟

0 comments
1987 کا سیمی فائنل ہو، 1999 کا فائنل یا 2015 کا کوارٹر فائنل، مختلف ورلڈ کپس کے تمام ناک آؤٹ مرحلوں میں پاکستان کا سامنا ایک ایسے حریف، آسٹریلیا، سے تھا جو ذہنی اعتبار سے میدان میں یہ سوچ کر اترتا تھا کہ فتح کا تاج اُن کے ہی سر پر سجے گا، مگر اس بار کیا کچھ نیا ہونے کی توقع ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DaUIZV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔