پیر، 1 نومبر، 2021

تحریک لبیک: کارکنوں کو جی ٹی روڈ سے ہٹنے کی ہدایت، معاہدے پر عملدرآمد تک وزیرآباد میں رُکنے کا اعلان

0 comments
پنجاب کے شہر وزیرآباد میں موجود کالعدم تحریک لبیک کی مرکزی شوریٰ کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکا کو جی ٹی روڈ خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے نزدیک واقع حامد ناصر چٹھہ پارک میں منتقل ہونے کو کہا گیا ہے۔ مفتی منیب کا کہنا ہے کہ ’ہم معاہدے کر کے چین کی نیند نہیں سو جائیں گے بلکہ اس کی چوکیداری کریں گے۔ یہ آغاز ہے اختتام نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Cxyxgk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔