جمعہ، 12 نومبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد بابر اعظم، میتھیو ہیڈن اور ثقلین مشتاق کا پاکستان ٹیم کے لیے ہمت کا پیغام

0 comments
ماضی میں اکثر پاکستان جب بھی کوئی ایسا بڑا میچ ہارا ہے تو کسی نہ کسی کھلاڑی پر انگلیاں ضرور اٹھائی گئیں تاہم سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست میں کوئی شرمندگی کی بات نہیں اور یہی وہ پیغام تھا جو میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں کپتان بابر اعظم اور کوچز ثقلین مشتاق اور میتھیو ہیڈن نے ٹیم کے لڑکوں کو دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ck3WaF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔