ہفتہ، 13 نومبر، 2021

محمد رضوان کی حالت دیکھ کر خیال آیا کہیں یہ ہارٹ اٹیک تو نہیں، علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیر سین العابدین

0 comments
ڈاکٹر سہیر نے بتایا کہ جب ان کا علاج ہو رہا تھا تو رضوان یہی کہتے رہے کہ انھیں ٹیم کے پاس واپس جانا ہے، انھیں میچ کھیلنا ہے۔ عام طور پر اس طرح کی حالت میں مریض کو ٹھیک ہونے میں پانچ سے سات روز لگتے ہیں لیکن رضوان کی حالت میں غیرمعمولی طور پر بہت جلدی بہتری آئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n9kLLo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔