جمعرات، 11 نومبر، 2021

سمیع چوہدری کا کالم، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا فخر زمان اپنا ’جینئس‘ دہرا پائیں گے؟

0 comments
آج کے میچ میں اوپنرز سے بڑی ذمہ داری ون ڈاؤن پر ہو گی۔ اگر سٹارک، ہیزل ووڈ یا کمنز نے پاور پلے میں کوئی وکٹ گرا دی تو اننگز کا رخ متعین کرنے کی ذمہ داری فخر زمان کی ہو گی اور ان کی اننگز ہی شاید اس میچ میں فیصلہ کن ثابت ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F2TlNx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔