جمعرات، 11 نومبر، 2021

اترپردیش کی سیاست میں بانی پاکستان کا ذکر: ’اگر جناح انڈیا کے پہلے وزیر اعظم ہوتے تو ملک تقسیم نہیں ہوتا‘

0 comments
بانی پاکستان محمد علی جناح گزشتہ کچھ دنوں سے اتر پردیش کی سیاست میں بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں اور ان کے بارے میں تازہ ترین بیان سُلیھ دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے رہنما اوم پرکاش راج بھر نے دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qr8KD3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔