منگل، 16 نومبر، 2021

فواد چوہدری، اعظم سواتی شوکاز نوٹس کیس کی سماعت: الیکشن کمیشن کو وزیر اطلاعات کو تحریری معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے نشریات و اطلاعات فواد چوہدری منگل کے روز الیکشن کمیشن میں اپنے خلاف شو کاز نوٹس کے سلسلے میں پیش ہوئے اور انھوں نے الیکشن کمیشن سے تحریری معافی مانگنے پر راضا مندی ظاہر کر دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DnrU0j
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔