جمعہ، 5 نومبر، 2021

تحریک لبیک دھرنا: پنجاب پولیس کی ناکامی پر پولیس کے سربراہ کو خط: ’جب سادھوکی پر پولیس کو مار پڑ رہی تھی تو رینجرز اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے‘

0 comments
کالعدم جماعت تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکا کو روکنے میں پنجاب پولیس کے حکام کی ناکامی سے متعلق پنجاب پولیس کے سربراہ کو خط لکھنے والے سب انسپکٹر خالد نواز کا کہنا ہے کہ پولیس حکام اپنی ناکامیوں کا احاطہ کرنے کی بجائے اس احتجاج میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے گھر تعزیت کے لیے جا کر ذاتی تشہیر حاصل کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZV2cRW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔