ہفتہ، 20 نومبر، 2021

انڈیا میں ہرے بھرے درختوں کی زندہ جڑوں سے پُل بنانے کا قدیم ہنر جو قدرتی ماحول کی بقا کے لیے اہم ہے

0 comments
شمال مشرقی انڈیا میں مقامی لوگ صدیوں سے سر سبز انجیر کی جڑوں کو آپس میں بل دے کر پل بناتے رہے ہیں۔ انڈیا کا یہ قدیم ہنر اب یورپی شہروں تک پہنچ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nCpOo6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔