ہفتہ، 13 نومبر، 2021

سہیل اصغر: 'وکھری ٹائپ' کے آدمی اور فنکار جو رائٹر کے سکرپٹ میں اپنا رنگ بھرنا جانتے تھے

0 comments
سہیل اصغر کو جگر کا کینسر تھا اور گذشتہ سال ان کے معدے کی سرجری بھی ہوئی تھی۔ قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ ان کا مرض جان لیوا تھا لیکن انھوں نے قریبی دوست اداکار عابد علی کی موت کے بعد زندہ رہنے کی امید ختم کر دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wIUx5x
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔