ہفتہ، 13 نومبر، 2021

شعیب اختر اور نعمان نیاز تنازع: ’گیم آن ہے‘ میں تکرار کے باعث تنازعے کے بعد شعیب اختر اور نعمان نیاز کی صلح ہو گئی ہے

0 comments
وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ تصویر اپ لوڈ کی اور ایک شعر کے ساتھ کہا کہ ’بات اتنی نہیں تھی لیکن کیا ہے کہ سوشل میڈیا اب اتنا بڑا ہے کہ چھوٹی سی باتیں بھی بڑی ہو جاتی ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Fe59wA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔