جمعہ، 5 نومبر، 2021

آرین خان کیس: داؤد ابراہیم، اجمل قصاب جیسے ناموں سے جڑی آرتھر روڈ جیل کو خطرناک ترین جیل کیوں کہا جاتا ہے؟

0 comments
ممبئی دھماکوں کے ملزم اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم، چھوٹا شکیل، چھوٹا راجن اور ارون گاولی گروپ کے چند شوٹرز ابھی تک اس جیل میں قید ہیں۔ جبکہ اجمل قصاب کے لیے اس جیل میں ایک خصوصی سرنگ بنائی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BMHtwY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔