اتوار، 14 نومبر، 2021

ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’یہاں کوئی مفاد نہیں، یہاں پر صرف عشق ہے‘

0 comments
ثمینہ احمد سے شادی کے بعد اپنے پہلے مشترکہ انٹرویو میں بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے منظر صہبائی نے کہا کہ ’ہم نے تو شادی کرتے وقت صرف اپنے بارے میں سوچا، ہم نے یہ نہیں سوچا کہ دنیا کیا کہے گی۔ نہایت سادہ طریقے کے ساتھ شادی کی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DhB2DA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔