بدھ، 3 نومبر، 2021

بنانا چیلنج: ترک حکام کیلے والے مذاق پر شامیوں کو ملک سے کیوں نکال رہے ہیں؟

0 comments
ترکی میں سوشل میڈیا پر ہنستے اور مذاق کرتے ہوئے شامی ایک نئے جنون میں شریک ہو رہے ہیں۔ وہ ٹِک ٹاک کی مزاحیہ ویڈیوز میں کیلے کھاتے اور اپنے دوستوں کو ایسا کرنے کے لیے چیلنج کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ مگر یہ ترک حکام کو کیوں برا لگ رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31eMvFV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔