بدھ، 10 نومبر، 2021

محمد زادہ آگرہ: تحریکِ انصاف کے حامی اور مالاکنڈ کے سماجی کارکن کے قتل پر غم و غصہ، انتظامیہ کے دو اہلکار معطل

0 comments
محمد زادہ آگرہ مالاکنڈ اور سخاکوٹ میں سیاسی و سماجی کارکن کے طور پر جانے جاتے تھے۔ وہ زمانہ طالب علمی میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریش مالاکنڈ کے صدر اور وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والوں میں شمار ہوتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3D1m9VW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔