جمعہ، 12 نومبر، 2021

پاکستان کی آسٹریلیا سے شکست پر سوشل میڈیا پر انڈین صارفین کے تبصرے:’انڈیا کی ٹرولنگ کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن اسے مزاحیہ ہونا چاہیے‘

0 comments
جہاں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ایک بہترین ماحول میں کھیلا گیا اور تمام ٹیموں کے درمیان سخت مقابلوں کے باوجود کھلاڑیوں نے میدان میں اور میدان سے باہر سپورٹس مین سپرٹ کی نئی مثالیں قائم کیں، وہیں سوشل میڈیا پر صارفین خصوصاً پاکستان اور انڈیا کے شائقین کے درمیان میمز کی لڑائی میں کچھ حدیں پار بھی ہوئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Cgrrfi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔