جمعرات، 11 نومبر، 2021

مشتاق احمد کی وائرل ویڈیو اور کرکٹرز کی زندگیوں کے نشیب و فراز: پاکستانی سٹارز جنھوں نے غربت کو شوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیا

0 comments
شاہنواز دھانی جب لاڑکانہ ریجن کے انڈر 19 ٹرائلز کے لیے گئے تو ان کے پاس جوتے تھے نہ جرابیں۔ شاداب خان کی سادگی کا یہ عالم ہے کہ جب بھائی نے انھیں نئی گاڑی دلوائی تو وہ اس میں پٹرول ڈلوانا ہی بھول گئے اور گاڑی بند ہونے پر بھائی سے شکایت کرتے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3H8TzEB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔