بدھ، 10 نومبر، 2021

آرمی پبلک سکول حملہ کیس میں وزیراعظم کی عدالت طلبی: عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے

0 comments
بدھ کی صبح آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعطم عمران خان کو آج (بدھ) ذاتی حثیت میں طلب کیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ یہ معاملات ایسے نہیں چلیں گے اور ذمہ داروں کا تعین کرنا ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ocmkaR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔