ہفتہ، 6 نومبر، 2021

کیا بیرون ملک تعلیم کے لیے سکالرشپ حاصل کرنا اب ایک مخصوص طبقے تک محدود ہو گیا ہے؟

0 comments
پاکستانی طالبعلموں کو اکثر اپنی مرضی کے مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک یونیورسٹیوں میں داخلہ لینا پڑتا ہے لیکن بڑھتے تعلیمی اخراجات کے باعث وہ ان تعلیمی اداروں سے سکالرشپ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر سکالرشپ حاصل کرنے کا عمل آسان نہیں۔ تو پھر طلبا کو سکالرشِپ فارم بھرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mPpdPf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔