پیر، 15 نومبر، 2021

شاہد خاقان عباسی: ’عدالت میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ نواز شریف کے خلاف کیسز کو اٹھا کر باہر پھینک دیں‘

0 comments
مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کا بیان سامنے آنے کے بعد اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے کا از خود نوٹس لے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kCZyIg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔