منگل، 9 نومبر، 2021

تحریک لبیک پاکستان کو ’قومی مفاد‘ کے نام پر رعایت: کیا حکومتی اقدامات نے ملک میں بزور بازو مطالبات منوانے کی روش کا راستہ ہموار کیا؟

0 comments
حکومت پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان طے پانے والا معاہدہ خفیہ رکھا گیا لیکن اس جماعت کو ملنے والے حالیہ سرکاری ریلیف نے جہاں اس معاہدے کے نکات سے پردہ اٹھانا شروع کیا وہیں حکومتی عجلت پر سوالات اور ملک کے سیاسی اور سماجی مستقبل پر ممکنہ دور رس نتائج پر بحث کو جنم دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZYOHAR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔