پیر، 15 نومبر، 2021

ثاقب نثار کی نواز شریف، مریم نواز ضمانت کیس پر اثرانداز ہونے کی تردید، سابق جج رانا شمیم اسلام آباد ہائی کورٹ طلب

0 comments
پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کی جانب سے کیے گئے دعوے کی تردید کی ہے تاہم رانا شمیم کا کہنا ہے کہ اگر اس سلسلے میں حقائق جاننے کے لیے کوئی کمیشن بنایا جاتا ہے تو وہ اس کے سامنے پیش ہونے کو بھی تیار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cb4Eqj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔