منگل، 9 نومبر، 2021

بلوچستان کی کابینہ میں خواتین کی عدم شمولیت پر خواتین اراکین برہم

0 comments
بلوچستان اسمبلی کی رکن بشریٰ رند نے بی بی سی کو بتایا کہ جام کمال کی حکومت کے خاتمے میں خواتین بھی مرد اراکین اسمبلی سے پیچھے نہیں تھیں تاہم جب کابینہ کی بات آئی تو مرد حضرات نے اس میں صرف اپنے آپ کو جگہ دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bUUbzj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔