ہفتہ، 20 نومبر، 2021

ملائیشیا کی ٹرانسجینڈر خاتون نور سجات: ’میرے پاس زندگی بچانے اور ملک چھوڑنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا‘

0 comments
ملائیشیا کی خواجہ سرا خاتون نور سجات قمرالزمان ملک میں فیشن اور گلیمر کی دنیا کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ وہ سوشل میڈیا کی دنیا کا بہت بڑا نام ہیں مگر ان کو مالے برادری کی خواتین کا روایتی لباس پہننے کے ’جرم‘ کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oP8iw0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔