جمعہ، 5 نومبر، 2021

دیوالی کے موقع پر انڈیا میں سوشل میڈیا پر ’بقر عید‘ کا ٹرینڈ

0 comments
اس ٹرینڈ پر اگر غور کیا جائے تو یہ بات سامنے آئے گی کہ جہاں چند لوگ دیوالی کے موقع پر پٹاخے پھوڑنے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصے کا اظہار کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دیوالی کا موازنہ مسلمانوں کے مذہبی تہوار بقر عید سے کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/303srpI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔