بدھ، 10 نومبر، 2021

افغان فوجیوں میں سے زیادہ تر کا وجود صرف کاغذوں میں ہی تھا: خالد پائندہ

0 comments
افغانستان کے سابق وزیرِ خزانہ خالد پائندہ نے الزام لگایا کہ ان ’فرضی فوجیوں‘ کو سرکاری فہرستوں میں شامل کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جرنیل ان کے نام پر جاری کی گئی تنخواہیں خود ہڑپ سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C2z1ty
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔