بدھ، 10 نومبر، 2021

عمران خان کی عدالت میں پیشی کا احوال: ’مسٹر جسٹس ایک منٹ‘

0 comments
بینچ میں موجود جسٹس قاضی امین نے جب وزیر اعظم سے پوچھا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تحریک طالبان کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہی ہے تو کیا ہم شکست کی ایک اور دستاویز پر دستخط کرنے جا رہے ہیں، جس پر وزیر اعظم کچھ دیر خاموش رہے اور بعد میں افغانستان میں جنگ کا تذکرہ شروع کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bWgzIz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔