پیر، 8 نومبر، 2021

انڈیا کی واپسی اور کرکٹ کے جنونی مداح: شائقین کے عدم برداشت کے رویے کا کرکٹ کی کمرشلائزیشن سے کیا تعلق ہے؟

0 comments
آخر کیا وجہ ہے کہ آج کل کرکٹ کے مداح اتنے جذباتی ہو جاتے ہیں کہ اگر کوئی کھلاڑی ان کی توقع کے مطابق نہ کھیلے تو وہ کھلاڑی کی جان کے درپے دکھائی دیتے ہیں؟ ماہرین سوشل میڈیا کے ’جنگل‘ کے علاوہ اس کا کچھ قصور کرکٹ کی کمرشلائزیشن بھی بتاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3obbkdB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔