ہفتہ، 8 جنوری، 2022

دو برس قبل ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے پی ایس 752 میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین انصاف کے منتظر

0 comments
ایران میں یوکرینی طیارے پی ایس 752 کو گرانے کی ذمہ داری کے تعین کے لیے لواحقین نے مختلف قانونی راستے اختیار کیے ہوئے ہیں، جن میں یوکرین ایئر لائنز، پاسداران انقلاب اور میزائل آپریٹر 'جان ڈو' کے خلاف قانونی چارہ جوئی شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31EasqX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔