منگل، 4 جنوری، 2022

پاک افغان سرحد پر خار دار تاروں کو اکھاڑنے کا مسئلہ، ’پاکستان سفارتی طریقے سے حل کرے گا‘

0 comments
افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مسلسل ایسی ویڈیو سامنے آ رہی ہیں جس میں پاک افغان سرحد پر نصب خار دار تاروں کو اکھاڑا جا رہا ہے۔ افغان طالبان کی جانب اس سرحد کو تسلیم نہ کرنے کے بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پاکستان اس معاملے میں خاموش نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qOpUJB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔