جمعہ، 7 جنوری، 2022

حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مستقبل کیا ہے؟

0 comments
فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے بدھ کو اخباری کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات معطل ہیں جبکہ ٹی ٹی پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31z13AN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔