بدھ، 5 جنوری، 2022

موریطانیہ کے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کے کوڑے دان سے نوزائیدہ بچہ ملنے کا انکشاف

0 comments
مشرقی افریقہ کے ملک موریطانیہ میں ایئرپورٹ کے عملے کو طیارے کے کوڑے دان سے ایک نوزائید بچہ ملا ہے۔ میڈاگاسکر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھوں نے اس بچے کو یہاں چھوڑا تھا اور پولیس کی جانب سے انھیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HDTWXo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔