اتوار، 2 جنوری، 2022

پاکستان کے سابق باکسنگ سٹار عبدالرشید قمبرانی جن کی معاشی مشکلات علاج کے آڑے آ گئیں

0 comments
پاکستان کے سابق باکسنگ سٹار عبدالرشید قمبرانی دو مرتبہ سیف گیم کے گولڈ میڈلسٹ قرار پائے لیکن اپنا بازو فریکچر ہونے پر علاج کروانے کے لیے پیسے نہ ہونے پر دلبرداشتہ اور حکومت سے خائف ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Hyymn7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔