جمعرات، 31 مئی، 2018

Word + Quiz: solicitude... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2xsCzcK

What’s on TV Thursday: N.B.A. Finals and ‘A Bronx Tale’... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ANDREW R. CHOW from NYT Arts https://ift.tt/2H6u8TV

Race Against the Rains... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT World https://ift.tt/2J2CyNV

Spain Is Next to Test Europe’s Stability as Rajoy Faces No-Confidence Vote... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By RAPHAEL MINDER from NYT World https://ift.tt/2siHFmY

Crosses Go Up in Public Offices. It’s Culture, Bavaria Says, Not Religion.... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By KATRIN BENNHOLD from NYT World https://ift.tt/2LJoE5a

Trump Meets With Kim. Kim Kardashian West, That Is.... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By KATIE ROGERS from NYT U.S. https://ift.tt/2kAvNIs

Stanley Cup Finals: Braden Holtby Bounces Back to Lift the Capitals... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2xt8N7z

Sanchez Goes the Other Way, and Severino Stays the Course, in a Yankees Win... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By BILLY WITZ from NYT Sports https://ift.tt/2sjNjoz

The Mets Get Some Help From Jason Vargas and a Few Fresh Arms... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JAMES WAGNER from NYT Sports https://ift.tt/2IYWipV

Overlooked No More: The Soviet Icon Who Was Hanged for Killing a Czar... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By EVA SOHLMAN from NYT Obituaries https://ift.tt/2H3afgB

What You Might Say... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2LaZHhP

In a First for Germany, Hamburg Bans Diesel Engines. On 2 Roads.... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By AMIE TSANG and CHRISTOPHER F. SCHUETZE from NYT Business Day https://ift.tt/2smgXtv

Italy, Arkady Babchenko, Whales: Your Thursday Briefing... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DAN LEVIN from NYT Briefing https://ift.tt/2LJq0Ni

‘The Americans,’ at Last, Lets Us Exhale... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JAMES PONIEWOZIK from NYT Arts https://ift.tt/2sghj4X

The End of ‘The Americans’: Keri Russell and Matthew Rhys on the ‘Devastating’ Finale... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By MAUREEN RYAN from NYT Arts https://ift.tt/2J2TCaQ

‘The Americans’ Finale: The Damage Done... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By MIKE HALE from NYT Arts https://ift.tt/2H5KH2q

پاکستان کے ’لاپتہ‘ شیعہ کہاں ہیں؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شیعہ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انھیں یہ ضرور بتایا گیا ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد پر شام میں سرگرم مسلح ملیشیا زینبیون بریگیڈ سے رابطوں کا شک ہے مگر ان پر اس سلسلے میں کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا گیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2svKSim
via IFTTT

شمالی کوریا کے اندر کے حالات پر عام شہریوں کی بات کرنے کی جرات.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
شمالی کوریا میں عام شہریوں سے بات کرنا تقریباً ناممکن ہے لیکن دو شہریوں نے زندگی کو لاحق خطرات اور جیل جانے کے خدشے کے باوجود بی بی سی سے بات کی اور ملک میں درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LLgdX8
via IFTTT

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن: دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے کم سگریٹ نوشی کہاں ہوتی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
31 مئی کو دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے وہ کون سے ممالک ہیں جہاں سب سے زیادہ اور سب سے کم سگریٹ پینے والے لوگ بستے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2xuDPfm
via IFTTT

کوچ نے کہا گیند آگے کرو اور لارڈز میں یہی چیز کام آئی: محمد عامر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اگر ان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو یہ ان کی زندگی کا بہترین لمحہ ہو گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LLg8Tk
via IFTTT

ثمر عباس: 17 برس میں زندگی کھڑی کی تھی، ایک برس میں سب ختم ہو گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
14 ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد واپس آنے والے سماجی کارکن ثمر عباس کا کہنا ہے کہ انھیں یہ کہہ کر آزاد کر دیا گیا کہ جاؤ تم بےقصور ہو لیکن قید کے 14 مہینوں نے ان کی اور ان کے خاندان کی زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kD3rxg
via IFTTT

محمد ایوب: ’لوگ مجھے پاگل کہتے تھے لیکن آج ملکۂ برطانیہ نے مجھے شاباش دی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد میں غریب بچوں کو 35 برس سے مفت تعلیم دینے والے محمد ایوب کو ان کی خدمات کے عوض ملکۂ برطانیہ کی جانب سے پوائنٹ آف لائٹ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LJLl9f
via IFTTT

دو انچ کی ہیل میں رسی پر چلنے کا مقابلہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
چین میں منعقدہ سلیک لائننگ کے مقابلے میں شرکا کو 1300 میٹر کی بلندی پر معلق رسی پر کسی سہارے کے بغیر چلنا ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J3BwBf
via IFTTT

مکہ کے نام پر دھوکہ، انڈونیشئن فیشن ڈیزائنر انیسہ ہسی ہوان کو 18 سال قید.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نیویارک فیشن ویک کے دوران اپنی تمام ماڈلز کو حجاب پہنا کر تاریخ رقم کرنے والی ممتاز فیشن ڈیزائنر کو جعلسازی کے ایک مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JexOIh
via IFTTT

چرن جیت سنگھ : ’ہم اسی ملک کے باشندے ہیں اور ہمارا جینا مرنا بھی یہاں ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ہدف بنا کر قتل کیے جانے والے سکھوں کے مذہبی رہنما چرن جیت سنگھ اکثر اوقات مذہبی رواداری اور امن کے فروغ کے لیے سرگرم رہا کرتے تھے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sjp61F
via IFTTT

80 طالبات سے جنسی ہراس: ’چپ ہو جائیں۔۔ ابھی آپ چپ ہو جائیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد کے ایک نامور کالج کی طالبات نے الزام عائد کیا ہے کہ پریکٹیکل کے دوران ٹیچر نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا۔ اس معاملے کی تحقیقات وفاقی سطح پرشروع کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JetEjD
via IFTTT

ماں بننے والی کھلاڑیوں کی رینکنگ محفوظ رکھنے کی’مخالفت‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے گرینڈ سلیم جیتنے سے شاید ہی ان کی ساتھی کھلاڑی اس بارے میں رضامند ہوں کہ ماں بننے کے بعد واپس آنے والی کھلاڑیوں کی رینکنگ یا سیڈنگ کو برقرار رکھا جائے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LH6EIy
via IFTTT

’جہاں سے تہذیب کی ہوا آتی تھی وہ سب دروازے بند ہو گئے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ملیے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے فنکار نسیم جاوید سے جو اپنی برادری کے ہزاروں دیگر افراد کے ساتھ اپنے ہی شہر میں محصور زندگی گزار رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L3uSLZ
via IFTTT

یوکرین نے روسی صحافی کے جعلی قتل کا ڈرامہ کیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
یوکرین نے دارالحکومت کیف میں ایک روسی صحافی کے قتل کا ڈرامہ کیا تھا اور بتایا گیا ہے کہ یہ روس کی جانب سے ان کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے خفیہ آپریشن کا حصہ تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J2kDXC
via IFTTT

مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے پولیس اہلکار کو دھمکیاں، ’رخصت‘ پر بھیج دیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک مسلمان نوجوان کو مشتعل ہندو ہجوم سے بچانے والے سکھ پولیس اہلکار گگندیپ سنگھ کو اب جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LLfVj0
via IFTTT

زیادہ درجہ حرارت، امتحان میں نمبر کم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ہارورڈ سمیت امریکہ کی کئی یونیورسٹیوں کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جن برسوں میں سخت گرمی پڑی ان میں طلبا کی امتحان میں کارکردگی بھی متاثر ہوئی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LDkewF
via IFTTT

پاکستان پیپلز پارٹی: کبھی تیر تو کبھی تلوار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
جس طرح فوج کے کسی کیڈٹ کو جب ’سورڈ آف آنر‘ ملتی ہے تو وہ پھولا نہیں سماتا بالکل اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر تاج حیدر بھی انتخابی نشان تلوار ملنے پر اتنے ہی خوش نظر آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2H37XOz
via IFTTT

'I Know I'm Going to Get Killed': The UK's Stunning Punishment for a Man Who Protested Radical Islam... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The arrest and imprisonment of Stephen Lennon, better known as Tommy Robinson, has set off protests around the world.

from CBNNews.com https://ift.tt/2L5L4wc

بدھ، 30 مئی، 2018

The ‘Sex Cult’ That Preached Empowerment... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By VANESSA GRIGORIADIS from NYT Magazine https://ift.tt/2H06yIw

Had Two Diseases Struck at Once?... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By LISA SANDERS, M.D. from NYT Magazine https://ift.tt/2xwDmcq

Michael Chabon Tries Hard to Be a Good Dad... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JUDD APATOW from NYT Books https://ift.tt/2JjEBAM

How American Chefs in the 1970s and ’80s Created a Revolution... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By PETE WELLS from NYT Books https://ift.tt/2L6zeC5

جرمنی میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایرانی پناہ گزین نے خود کو آگ لگا لی (ضیاء مغل)

0 comments

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایرانی پناہ گزین نے خود کو آگ لگا لی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے جنوب مغربی شہر گوئپنگن میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر 35  سالہ ایرانی مہاجر نے انتظامی دفتر کی گیلری میں خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ موقع پر موجود لوگوں نے پناہ گزین شخص کو لگی آگ کو بجھا کر اسپتال منتقل کردیا جہاں پناہ گزین کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق پناہ گزین شخص کی سیاسی پناہ کی درخواست کو رد کردیا گیا تھا جس پر اس نے خود کو آگ لگالی۔ پناہ گزین شخص کو مقامی اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پناہ گزین شخص کا جسم 60 فیصد تک جھلس چکا ہے جس پر ضروری طبی امداد دی جا رہی ہے تاہم مریض کی حالت نازک ہے۔

واضح رہے کہ جرمنی میں مہاجرین کے خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور  2016 سے اب تک 75 سے زائد افراد نے اپنی زندگیوں کو ختم کیا ہے۔

The post جرمنی میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایرانی پناہ گزین نے خود کو آگ لگا لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sjanns
via IFTTT

Liege shootings: Gunman 'killed day before attack'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The man shot dead by police in Liège after killing three people had killed the day before, officials say.

from BBC News - World https://ift.tt/2L7wxAa

حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن (ضیاء مغل)

0 comments

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے آئینی و قانونی پہلووٴں کا جائزہ لے لیا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ عدالت حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کالعدم قرار نہیں دے سکتی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے 60 روز کے اندر الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے، حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلوں کی وجہ سےعام انتخابات تاخیر کا شکارنہیں ہوں گے،عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے،الیکشن کمیشن چند روز تک عام انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لوئر دیر کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تمام اسٹیک ہولڈرز کو سن کر دوبارہ حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دیا تھا۔

The post حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2H1wDHe
via IFTTT

Catholic Church joins sex abuse compensation scheme.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The Catholic Church says it is "keen to participate" in the programme for victims in Australia.

from BBC News - World https://ift.tt/2IWWnKq

Bill Browder arrested in Spain on Russian warrant.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The high-profile critic of President Vladimir Putin is arrested in Madrid on a Russian warrant.

from BBC News - World https://ift.tt/2kB0EVe

Broadway Sets Box-Office Record, Powered by ‘Hamilton’ and Springsteen... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By MICHAEL PAULSON from NYT Theater https://ift.tt/2LGjVBe

Teaching Activities for: ‘Did the Trump Administration Separate Immigrant Children From Parents and Lose Them?’... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By CAROLINE CROSSON GILPIN and MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2H1pTsU

On ‘Succession,’ a Media Mogul Gets the Conniving Family He Deserves... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JAY STOWE from NYT Arts https://ift.tt/2xnmdSM

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ (ضیاء مغل)

0 comments

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سورج سوا نیزے پر ہے اور شدید گرمی نے معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں گرمی اپنا اثر دکھا رہی ہے، سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کررہا ہے۔

سندھ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت موہن جو داڑو، لاڑکانہ اور دادو میں ریکارڈ کیا جارہا ہے، پنجاب میں نور پور تھل اور جوہر آباد کا درجہ حرارت سب سے زیادہ ہے، بلوچستان میں تربت گرم ترین علاقہ ہے۔

اسلام آباد میں بھی ہیٹ اسٹروک کی گھنٹی بج گئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار میں اگلے 10روز سورج خوب آگ برسائے گا۔

ترجمان پمز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گرمی کے دوران ہیٹ اسٹروک کے امکانات بہت زیادہ ہیں، ہیٹ اسٹروک سےبچاؤ کے لئے شہری بلاضرورت باہر نہ نکلیں، شہری افطار سے سحر کے دوران زیادہ سے زیادہ پانی کااستعمال کریں۔ ہیٹ اسٹروک کی علامات بخار، شدید سر درد، جسم کا سرخ اور گرم ہونا شامل ہے، ان علامات کی صورت میں مریض کو فوری طبی امداد دی جانی چاہیے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ سندھ، پنجاب، ڈی آئی خان، سبی، مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم رہے گا۔

The post ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sj9xqT
via IFTTT

کرن جوہر: محبت کے متنوع رنگوں کے عکاس فلم ساز.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پرسنالٹی آف دا ویک میں ملیے بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر سے جنھوں نے محبت کے مختلف انداز کو اپنے انداز میں پیش کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kysfqg
via IFTTT

Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Fox News Breaking News Alert

WATCH LIVE: Trump to speak at Nashville rally at 8 pm ET

05/29/18 7:34 PM

Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Fox News Breaking News Alert

Missouri Gov. Greitens announces resignation

05/29/18 5:33 PM

Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Fox News Breaking News Alert

ABC cancels 'Roseanne' reboot after Roseanne Barr's racially charged tweet

05/29/18 1:55 PM

Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Fox News Breaking News Alert

National Guardsman's body found after Maryland flooding, police say

05/29/18 1:38 PM

Fox News Breaking News Alert.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Fox News Breaking News Alert

Supreme Court refuses to hear challenge to Arkansas abortion law

05/29/18 10:25 AM

موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی (ضیاء مغل)

0 comments

 اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جس میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے، زخمی ہونے والوں میں بس کنڈکٹر اور 2 مسافر شامل ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

موٹروے پولیس نے پہلے موقف اپنایا کہ بس میں اسمگل شدہ اشیاء تھیں اور پہلے بس سے موٹروے پولیس پر فائرنگ کی گئی لیکن شہری کے موبائل سے بننے والی فوٹیج نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے موٹروے پولیس اہلکار چلتی بس پر فائرنگ کرتے ہیں اور بس موٹروے سے جی ٹی روڈ ترنول کی طرف مڑ جاتی ہے، جہاں بس رکتی ہے اور زخمی امداد کے لیے بھاگتے ہیں۔

تھانہ نصیرآباد پولیس کے مطابق موٹروے پولیس نے پشاور سے لاہور جانے والی بس پر اس وقت فائرنگ کی جب موٹروے پولیس اہلکاروں نے بس کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ڈرائیور نے بس نہ روکی جس پر  موٹروے پولیس نے فائرنگ کردی۔

گذشتہ رات تک موٹروے پولیس پیٹی بھائیوں کو بچانے میں لگی رہی لیکن اس فوٹیج کے سامنے آنے پر آئی جی موٹروے امجد جاوید سلیمی کو بھی ایکشن لینا پڑا اور فائرنگ میں ملوث دو افسران کو نہ صرف معطل کیا بلکہ ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروا دی ہے۔

The post موٹروے پولیس کی راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب بس پر فائرنگ، 3 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GZpN4Z
via IFTTT

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش (ضیاء مغل)

0 comments

 لاہور: لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اوراونچی آوازمیں بات نہ کریں۔

جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران احسن اقبال کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل فاضل جج صاحبان کے روبرو اپنا موقف پیش کرنا چاہتے ہیں۔ جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم صرف قانون کی حکمرانی اور بالادستی کی بات کرتے ہیں، ہم نے ان کا تحریری جواب مانگا تھا زبانی جواب نہیں چاہیے، جس پر احسن اقبال کے وکیل نے کہا کہ مجھے مناسب وقت چاہیے جواب تیار کرکے عدالت میں جمع کرادوں گا۔

عدالت کی اجازت پر احسن اقبال نے کہا کہ معزرت چاہتا ہوں کہ گزشتہ پیشی پر پیش نہیں ہوسکا، ایک جنونی شخص نے مجھ پر حملہ کیا اور زخمی ہوگیا، میں زندگی کی بچنے پر اللہ کا شکر ادا کرنے عمرہ کی ادائیگی کے لیے گیا تھا، میں سیاسی کارکن ہوں اور قانون و جمہوریت پریقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان سب کے چیف جسٹس ہیں، میں نے آج تک ایسا کچھ نہیں کہا جس سے عدلیہ کے وقارکو ٹھیس پہنچے، میرے مخالفین نے میرے خلاف سازش کی کہ میں وائس چانسلر لگواتا ہوں.

فاضل جج صاحبان نے ریمارکس دیئے کہ اپنی آوازمدہم رکھیں اونچی آواز میں بات نہ کریں، آئین کے آرٹیکل 68 کے تحت کسی بھی پبلک آفس ہولڈرکے خلاف بات نہیں ہوسکتی، آپ اور آپ کے لیڈر نے جو کیا اس پر قصور والا واقعہ ہوا، بحیثیت وفاقی وزیرآپ نے اس واقعہ کے بارے کیا حکم دیا۔ عدالت نے احسن اقبال سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت پانچ جون تک ملتوی کردی۔

The post آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xp7mXP
via IFTTT

Ukraine blames Russia for shooting of journalist Arkady Babchenko.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Russian journalist Arkady Babchenko, a critic of the Kremlin, was shot outside his flat in Kiev.

from BBC News - World https://ift.tt/2svkVzt

Key Italy talks amid fears of snap poll.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Italy's president and prime minister-designate may find their only realistic option is new elections.

from BBC News - World https://ift.tt/2kB2CVY

ABC drops Roseanne show after racist tweet.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The comedian tried to explain away the tweet as a "joke", but ABC called it "repugnant".

from BBC News - World https://ift.tt/2L7mDyt

Magician David Copperfield found not liable for Briton's injuries.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The US magician was negligent but not responsible for a man's injuries during a trick, a jury says.

from BBC News - World https://ift.tt/2xteXoo

Hotter years 'mean lower exam results'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
There is a significant link between higher temperatures and lower school achievement, says a US study.

from BBC News - World https://ift.tt/2kwM4yi

Germany and Turkey mark Solingen deadly racist attack.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Politicians from both countries remember five women and girls killed in a neo-Nazi firebombing in 1993.

from BBC News - World https://ift.tt/2JfIuq0

Nicaragua unrest: Government colluding with mobs, says Amnesty.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Amnesty International accuses Nicaragua's government of using armed groups to suppress protesters.

from BBC News - World https://ift.tt/2JezZfa

Liege shooting: Two police officers and civilian dead in Belgium.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Two female police officers are among the dead in an attack being treated as a terror incident.

from BBC News - World https://ift.tt/2skFy16

Papua New Guinea bans Facebook for a month.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Papua New Guinea aims to crack down on fake profiles and may make its own rival social network.

from BBC News - World https://ift.tt/2LHieDE

Missouri Governor Eric Greitens resigns amid sex scandal.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The former Navy Seal has been under criminal investigation this year and faces impeachment.

from BBC News - World https://ift.tt/2L5CkGB

Hurricane Maria 'killed 4,600 in Puerto Rico'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
A Harvard estimate puts the number of deaths at more than 70 times the official toll of 64.

from BBC News - World https://ift.tt/2H2skey

EU tightens law on foreign temporary workers.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Workers posted to another EU country will have to get local pay and conditions.

from BBC News - World https://ift.tt/2ky1J08

North Koreans dare to criticise 'vampire leader'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Market trader 'Sun Hui' gives her view on Kim Jong-un from inside the country.

from BBC News - World https://ift.tt/2JiPsLi

Meet the Russians turning the turntables on male DJs.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
How two female DJs from St Petersburg are challenging stereotypes, ahead of the World Cup in Russia.

from BBC News - World https://ift.tt/2sp0ILx

Russia and the Central African Republic: A curious relationship.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Russia is providing military support to the Central African Republic (CAR) – but what is Moscow getting in return?

from BBC News - World https://ift.tt/2xvEAEO

Seeking a silent retreat from urban life.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Silent retreats are an increasingly popular form of escape from the stresses of urban life.

from BBC News - World https://ift.tt/2L3wgOC

Maryland floods: The city where roads turned to rivers.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The waters have receded after flash flooding in Maryland, revealing the trail of damage left behind.

from BBC News - World https://ift.tt/2xtDgCm

'Don't toast marshmallows on Hawaii volcano' says US government.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The USGS has responded to a query on whether it is safe to roast marshmallows over a volcanic vent.

from BBC News - World https://ift.tt/2xmhDEk

Starbucks shuts 8,000 US stores for race training.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
The coffee chain closes all 8,000 cafes in the US for an afternoon of "racial bias" training.

from BBC News - World https://ift.tt/2LDwZaq

Hungry bears raid Baltic beehives.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Concern as wild animals come ever closer to populated areas to find food in Finland and Estonia.

from BBC News - World https://ift.tt/2smOnay

Turkmens warned over presidential toilet paper.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Police inspect lavatories for people using newspapers with leader's photo to wipe themselves.

from BBC News - World https://ift.tt/2KOMxH1

North Koreans dare to criticise 'vampire leader'.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Two ordinary citizens in North Korea speak to the BBC, despite the threat of death or imprisonment.

from BBC News - World https://ift.tt/2sgHJmT

The sign language lawyer who became a social media star.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Tang Shuai has become an inspiration to thousands in China as one of the few sign language lawyers.

from BBC News - World https://ift.tt/2JhSZJu

South Africans' anger over land set to explode.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Frustration over the slow pace of land reform mounts amid a bitterness about the enduring economic power of the white minority.

from BBC News - World https://ift.tt/2kCP5gh

Mamoudou Gassama: Balcony rescue highlights French immigration row.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Mamoudou Gassama's act fitted President Macron's vision of a France of heroes, writes Hugh Schofield.

from BBC News - World https://ift.tt/2J0JaMD

Mexico election: Concerns about election bots, trolls and fakes.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Political parties in Mexico are allegedly using automated accounts to win votes.

from BBC News - World https://ift.tt/2L3ys8O

Paris plans to cut pollution.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
Could the French capital provide a template for cutting pollution in other cities?

from BBC News - World https://ift.tt/2spB4Ge

The Danger That Italy’s Political Crisis Poses for the Global Economy... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By NEIL IRWIN from NYT The Upshot https://ift.tt/2LC8WZz

Ranting... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2spqyPC

پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پر امید ہیں، امریکی محکمہ خارجہ (ضیاء مغل)

0 comments

 واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات اور اس کے بعد پرامن انتقال اقتدار کیلئے پر امید ہے۔

میڈیا پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شفاف الیکشن کی توقع کرتے ہیں اور انتخابی اصلاحات بل کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں عام انتخابات کے بعد پرامن انتقال اقتدار کے لیے پرامید ہے اورعالمی اداروں اور مندوبین کی الیکشن کی نگرانی کی حمایت کرتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کی جانب سے فی الحال پاکستان میں الیکشن کے لیے مبصرین بھجوانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ سے جب امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے اسلام آباد میں نوجوان کی ہلاکت پر سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔

The post پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پر امید ہیں، امریکی محکمہ خارجہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L7lzL0
via IFTTT

بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ سے شرابی ہوگیا تھا، بوبی دیول (ضیاء مغل)

0 comments

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 برسوں سے کام نہ ملنے کے باعث وہ ٹوٹ گئے تھے اور خود کو شراب میں غرق کرلیا تھا۔

گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس سال بھی عید الفطر پرسلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘ ریلیز ہورہی ہے اور اس فلم کے ذریعے بوبی دیول بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دے رہے ہیں۔ ریس 3 سے بوبی دیول کوبہت امیدیں ہیں کیونکہ اس فلم کی کامیابی براہ راست ان کے کیرئیرسے جڑی ہے۔

 

بوبی دیول کے والد دھرمیندرا اور بڑے بھائی سنی دیول بالی ووڈ کے سپراسٹار ہیں لیکن والد اوربھائی کی طرح کی کامیابی ان کے حصے میں نہیں آئی، وہ گزشتہ 4 سال سے بے روزگارتھے، اس دوران ان کے ساتھ کیا بیتی وہ انہوں نے خود ہی ایک انٹرویو کے دوران بتائی۔

بوبی دیول بے روزگاری کے 4 برسوں سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ناکامی کے 4 برسوں کے دوران وہ شراب کے عادی بن گئے تھے، مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان کا جسم ڈھلک گیا تھا لیکن اس دوران ان کی بیوی اور بچوں نے کسی بھی لمحے ان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ یہ بیوی اور بچے ہی تھے جنہوں نے انہیں مکمل تباہی سے بچایا، وہ ہر حال میں اپنے بچوں کے لیے ایک بہترین باپ بننا چاہتے ہیں۔

1995 میں ‘بارات’ جیسی سپر ہٹ فللم کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے والے بوبی دیول نے کہا کہ ایک وقت تھا جب کام خود چل کر ان کے پاس آتا تھا لیکن فلم انڈسٹری آہستہ آہستہ تبدیل کرنا شروع ہوگئی اورمیں ان چیزوں کو نہیں سمجھ سکا اور کچھ غلط فلموں کومنتخب کیا جو باکس آفس پر ناکام ہوگئیں۔

بوبی دیول نے کہا کہ انہیں ’’ یملا پگلا دیوانہ 3 ‘‘ میں کام کی پیشکش ہوئی ہے لیکن اب وہ اس سے نکلنا چاہتے ہیں، کیونکہ لوگ مجھے والد اور بھائی کے ساتھ کام دیتے ہیں، ان کے ساتھ کام کرنے پر لوگ اقربا پروری کا طعنہ دیتے ہیں جو درست نہیں۔

 

واضح رہے کہ چند ماہ قبل 4 سال بعد ان کی فلم پوسٹربوائز ریلیز ہوئی تھی لیکن فلم ناکام ہوگئی تھی اور اب ان کی تمام امیدیں ریس 3 سے جڑی ہیں۔

The post بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ سے شرابی ہوگیا تھا، بوبی دیول appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JizCjB
via IFTTT

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم (ضیاء مغل)

0 comments

 اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔

اسلام آباد میں اے پی این ایس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جوپاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہر لحاظ سے بہتر حالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔ ہماری راہ میں بڑی مشکلات آئیں لیکن حکومت نے ترقی کا سفرجاری رکھا، 5 سال میں جتنے کام کیے، 65 سال میں بھی نہ ہوئے، لواری ٹنل کے کام کا آغاز ذوالفقار بھٹو نے کیا، جبکہ اسے 40 برس بعد نوازشریف نے مکمل کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ غیر جانبدار میڈیا حکومت اور ملک کے لیے ضروری ہے، حکومت نے پہلے دن سے ہی آزادی صحافت کا فیصلہ کیا، طے کیا تھا کہ صحافیوں کے لئے کوئی خفیہ فنڈ نہیں ہوگا۔ 5 سال میں خفیہ فنڈز پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا،حقائق پر مبنی رپورٹنگ ملک کےلیے بہت اہم ہے، تنقید ضرور کی جائے لیکن اچھے کام بھی سامنے لائیں، ہتک عزت کے دعوے سے کسی کی صرف پگڑی اچھالی جا سکتی ہے، آج تک ہتک عزت کے کسی کے دعوے کی رقم کسی نے وصول نہیں کی، سنسر شپ کسی کے مفاد میں نہیں، جدید دنیا میں سنسر شپ نہیں چل سکتی، سوشل میڈیا کے دورمیں یہ بے سود کام ہے، میڈیا جھوٹی خبرکی تردید کی روایت خود ڈالے۔

 

 

The post 2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IYvPV7
via IFTTT

ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی (ضیاء مغل)

0 comments

ایران نے یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق یورپی طاقتوں نے مشرق وسطیٰ میں ایرانی کردارکو محدود بنانے اوراس کے ساتھ ساتھ امریکی صدرکو یہ باورکرانے کے لیے ایرانی حکومت کوبھی سمجھوتے کرنے پرتیارکیا جا سکتا ہے، اس کے لئے رواں برس کے اوائل میں ایران سے خفیہ مذاکرات کا آغازکیا تھا، ان مذاکرات میں بڑی حد تک مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یمن میں انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’ہم نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ اس تنازعے کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ اس کا مقصد جنگ بندی معاہدے کو یقینی بنانا ہے تاکہ معصوم شہریوں کی مدد کی جا سکے۔ اس سلسلے میں ہم اپنے اتحادیوں کو مذاکرات کی میزپرلانے کے لیے بھی اپنا اثرورسوخ استعمال کریں گے‘‘

واضح رہے کہ یمن میں ایران اورسعودی عرب اپنا اثرورسوخ بڑھانے کی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کے مطابق ایران یمن میں حوثی باغیوں کو اسلحہ اورفوجی تربیت فراہم کر رہا ہے جبکہ ایران اس الزام کومسترد کرتے ہوئے یمن بحران کی ذمہ داری ریاض حکومت پرعائد کرتا ہے۔

The post ایران کی یورپی طاقتوں کو یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی یقین دہانی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2kz9hQg
via IFTTT

حب الوطنی کی نرالی منطق (ضیاء مغل)

0 comments

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو جی ایچ کیو طلب کیا گیا کہ وہ اپنی اور سابق سربراہ ’’را‘‘ امرجیت سنگھ دلت کی مشترکہ کتاب ’’دی اسپائی کرانیکلز‘‘ پر وضاحت پیش کریں۔ حیران کن امر یہ ہے کہ دنیا کی نمبر ون کہلائی جانے والی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کو کانوں و کان خبر نہ ہوئی کہ اس ایجنسی کا سابق سربراہ دشمن ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ مل کر ایسی کتاب لکھ رہا ہے جس میں قومی سلامتی سے متعلق کئی اہم راز منکشف ہونے جا رہے ہیں۔ اگر یہ مان لیا جائے کہ یہ بات آئی ایس آئی کے علم میں تھی تو سوال اٹھتا ہے کہ پھر بروقت ایکشن کیوں نہیں لیا گیا اور اگر علم نہیں تھا تو پھر نمبر ون ہونے کا دعوٰی کیسا؟

جہاں تک سوال ہے طلبی کا تو طلبی کے بعد حسب سابق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں کوئی ایکشن بھی ہوگا یا شاید محض دکھاوا ثابت ہو، بالکل اسی طرح جیسے ڈان لیکس ون اور ڈان لیکس ٹو پر بھرپور میڈیا کوریج حاصل کرنے کے بعد معاملات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے گئے۔

ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی انوکھا مزاج رکھتی ہے اور اپنے آپ کو سب سے بڑھ کر محب وطن سمجھتی ہے۔ اگر کوئی عمل مزاج شریف کو ناگوار گزرے (چاہے وہ کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو) تو حب الوطنی کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ایکشن ضرور ہوگا۔ اس کے برعکس چاہے جتنا بھی سنجیدہ و سنگین مسئلہ درپیش ہو، اگر وہ مزاج مبارک کےلیے تکلیف دہ نہیں تو قومی مفاد، مصلحت کی نذر ہوجائے گا۔ ڈان لیکس ون اور ٹو، دونوں پر حیرت انگیز خاموشی بتاتی ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے کیونکہ اگر نواز شریف نے جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈہ کیا تھا تو ابھی تک انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے تھا۔ اور اگر انہوں نے سچ بولا تھا تو کم از کم ہمیں امن پسند ہونے کا ڈھونگ رچانا بند کردینا چاہیے۔

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مقابلے میں ایوب خان صاحب نے الیکشن لڑ کر اپنی حب الوطنی ثابت کی کیونکہ مادر ملت کا تو حب الوطنی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا اور نہ ہی انہوں پاکستان بنانے کےلیے اپنے بھائی کے ساتھ دن رات ایک کیے تھے، بلکہ ان کو تو گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے آج کل کے ایک وفاقی وزیر کے والد مرحوم سے سیدھی سیدھی گالیاں دلوائی گئیں تھیں۔ جنرل یحییٰ خان نے اس حب الوطنی کو ذوالفقار علی بھٹو کی مدد سے سکیڑ کر مغربی پاکستان تک محدود کر دیا، اسی طرح جنرل ضیاء الحق نے بھی اپنے بڑوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پہلے نوے دن میں الیکشن کا اعلان کروایا مگر پھر حب الوطنی کے تقاضے پورے کرتے ہوئے خود ہی تقریباً گیارہ سال اقتدار پر براجمان رہے۔

جہاں تک بات ہے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی تو وہ شاید اپنے آپ کو باقی تمام آمروں سے بڑھ کرحب الوطن سمجھتے ہیں اسی لیے انہوں نے وطن کی بہتری و ترقی کےلیے ایک انتہائی مہنگا وزیراعظم امپورٹ کیا جو حکومت ختم ہوتے ہی ایکسپورٹ ہوگیا اور گیارہ سال گزر گئے، ابھی تک ایکسپورٹ ہی کی حالت میں ہے۔

جہاں تک مزاج کو گراں گزرنے کی بات ہے تو اس کا اندازہ آپ اس سے لگاسکتے ہیں کہ اگر کوئی بھی اسٹیبلشمنٹ پر کھلی تنقید کرے (چاہے وہ مثبت ہی کیوں نہ ہو) تو اسے جناب سلیمانی ٹوپی پہنا دیتے ہیں جس کے بعد وہ ہوتا تو وہیں ہے مگر نظر کسی کو نہیں آتا؛ یا اگر زرداری صاحب ’’اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘‘ جیسی ہوائی فائرنگ کریں تو اگلے صاحب بہادر کے چارج سنبھالنے تک ملک میں داخل نہیں ہوسکتے۔

جس طرح ہمارے سیاستدان اس قوم کو بانجھ سمجھتے ہیں اور صرف اپنے بچوں، بھتیجوں اور بھانجھوں وغیرہ کو الیکشن اور قیادت کا اہل سمجھتے ہیں بالکل اسی طرح ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی اس قوم کو بانجھ سمجھتی ہے اسی لیے پچھلے ستر سال سے انہیں دو ہزار خاندانوں کے علاوہ کوئی بھی قیادت کے قابل نہیں لگا اور وہ ان ہی کو پارٹیاں بدلوا بدلوا کر اقتدار میں لاتی رہی ہے۔ آج بھی یہی کچھ ہوتا نظر آرہا ہے۔

ایک ڈرائی کلینر مرکز میں لگا ہوا ہے اور ایک کراچی میں۔ جو بھی اس ڈرائی کلینر سے گزر جائے اس کے سارے پاپ دھل جاتے ہیں اور وہ اگلے اقتدار کے مزے لوٹنے کےلیے تیار ہو جاتا ہے۔

ہمارے سیاستدان بھی اتنے شریف النفس ہیں کہ ہر بار جمہوریت کا بہانہ بنا کر اقتدار حاصل کرتے ہیں اور پھر لوٹ مار کا بازار گرم کرکے دوبارہ آمریت کی راہ ہموار کرجاتے ہیں۔ جب سیاستدان نادیدہ دیواروں کو پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ردعمل ان کا منتظر ہوتا ہے۔

ہماری اسٹیبلشمنٹ نے جتنی محنت مختلف افراد کو بنانے میں کی ہے اس سے آدھی بھی اگر اداروں کو بنانے پر کی ہوتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔ مگر شاید حب الوطنی کا نشہ ابھی اترا نہیں اسی لیے اگلا الیکشن بھی اسی ’’روایتی‘‘ حب الوطنی کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے: دو چار چہروں کی تبدیلی ہوگی اور قوم پھر ایک اندوہناک گڑھے میں گرادی جائے گی۔ یوں جمہوریت بھی پروان چڑھتی رہے گی اور صاحب بہادر کا مزاج شریف بھی۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔

The post حب الوطنی کی نرالی منطق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xpgsDN
via IFTTT

لاہور کے قریب قدیم کھنڈرات جن کی حقیقت کوئی نہیں جانتا (ضیاء مغل)

0 comments

 لاہور: بلند و بالا اورخوبصورت عمارتوں کو اپنے دامن میں سمیٹے لاہور کے پہلو میں گہرے کھنڈرات اور ویرانوں کا ایسا سلسلہ بھی ہے جسے دیکھ یقین نہیں آئیگا کہ یہ بھی داتا کی نگری کا ہی حصہ ہے۔

لاہور رنگ روڈ محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کئی کلومیٹر پر پھیلے یہ کھنڈرات دریائے راوی کے خشک دامن میں موجود ہیں، یہاں کبھی دریا بہتا تھا لیکن آج یہاں خطرناک کھنڈرات،گہری کھائیاں، جنگلی بوٹیاں اورخوفناک جھاڑیاں ہیں۔

 

لاہور شہر میں بلند و بالاعمارتوں، پلوں اور انڈر پاسزکی تعمیر کے لئے اس علاقے سے اس قدر ریت اور مٹی اٹھائی گئی ہے کہ دریا کا دامن خوفناک کھنڈرات کی شکل اختیار کر گیا جہاں اب ہزاروں چیلوں، گدھوں اور خطرناک جانوروں کا بسیرا ہے، مقامی لوگ رات کے وقت یہاں سفر کرتے ہوئے ڈر محسوس کرتے ہیں دن کو بھی یہاں سے گزرتے ہوئے بھوکی چیلیں اور گدھ آپ کا استقبال کرتی ہیں۔

ان کھنڈرات اور ویرانوں میں دن کے وقت مقامی چرواہے مویشی چراتے اور بچے جھاڑیوں سے جنگلی پرندے پکڑتے نظر آتے ہیں، ایسے لگتا ہے جیسے یہ کوئی پہاڑی سلسلہ ہے جسے اب کھیتی باڑی کے قابل بنایا جارہا ہے، کچھ لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ علاقہ آسیب زدہ ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ یہاں کا رخ نہیں کرتے ہیں، چرواہوں کا کہنا ہے کہ انہیں یہاں سے اکثر پرانے مٹی کے برتن ،کھلونے اور سکے ملتے رہتے ہیں۔

ان کھنڈرات کی بناوٹ بتاتی ہے کہ یہاں کوئی بہت بڑا قدیم پل تھا جو دریائے روائی میں بنایا گیا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ دریا کی ریت نے اسے اپنے دامن میں چھپا لیا اورکھدائی کی وجہ سے یہ کھنڈرات سامنے آئے ہیں، یہ خیال بھی کیا جاتا ہے کہ یہاں کوئی سرائے تھے جو سیلاب اور دریا کے پانی میں ڈوب کربرسوں نظروں سے اوجھل رہی، تاریخی حوالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ دریائے راوی اس وقت لاہور کے شاہی قلعہ کے قریب سے گزرتا تھا جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ سرائے دریا کے اندر بنائے گئے تھے۔

ان کھنڈرات کی حقیقت سے صوبائی محکمہ آثارقدیمہ کے حکام کا کہنا ہے مغلیہ دور میں یہاں ایک بڑا پل بنانے کی کوشش کی گئی تاکہ افغانستان ، ہندوستان کے شمالی علاقوں سے لاہور میں آنے والے یہاں سے داخل ہوسکیں، تاہم یہ کوشش کامیاب نہ ہوسکی ، یہاں موجود آثار پلوں کے لئے بنائے گئے بڑے بڑے ستونوں کے ہیں، تاہم ان پلوں کے اوپرکاحصہ کہاں گیا اس بارے محکمہ آثارقدیمہ کچھ بتانے سے قاصر ہے۔

 

The post لاہور کے قریب قدیم کھنڈرات جن کی حقیقت کوئی نہیں جانتا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LGZhRt
via IFTTT

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ (ضیاء مغل)

0 comments

سان تیاگو: ہم چالاک انسان کےلیے لفظ کائیاں استعمال کرتے ہیں لیکن کائیا ایک روبوٹ کا نام ہے جو آپ کے گھر کے کونے کونے کو قدرتی دھوپ سے روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

خوبصورت روبوٹ کائیا کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اور اس کی صورت ڈش انٹینا سے ملتی جلتی ہے۔ اسے جہاں بھی دھوپ ملتی ہے اس کا خاص ریفلیکٹر اسے گھر کے اندر مطلوبہ جگہ پر بھیجتا ہے اور گھر کا وہ حصہ سورج کی قدرتی روشنی میں روشن ہوجاتا ہے۔

اس کا خاص نظام جانتا ہے کہ کس جگہ اندھیرا ہے اور کہاں کہاں روشنی ڈالنی ہے اور پورے دن سورج کے لحاظ سے خود کو تبدیل کرتے ہوئے روبوٹ گھر کے اندھیرے حصوں کو روشن کرتا رہتا ہے۔ روبوٹ کو عمارتوں، کارخانوں اور دفاتر میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

آپ کو اتنا کرنا ہوگا کہ گھر کے اندر یا باہر کسی بھی مقام پر دھوپ کی ایک کرن یا روشنی کا دھبہ اسے دکھادیں اور یہ خود اپنے آپ کو اس لحاظ سے منظم کرتے ہوئے مطلوبہ جگہ پر روشنی بھیجنے لگتا ہے۔ اسے چلانے کےلیے کسی بجلی اور چارجنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ خود سورج سے توانائی لیتا رہتا ہے۔

جدید رہن سہن نے ہمارے گھروں کو تاریک بنادیا ہے اور مصنوعی روشنی میں جی رہے ہیں۔ دھوپ گھر کے جراثیم تباہ کرتی ہے اور قدرتی اینٹی بیکٹیریا بھی ہے۔ اسی طرح خود ہمیں بھی دھوپ اور دن کی روشنی درکار ہوتی ہے جس کا حل کائیا کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ روبوٹ گھریلوخواتین میں سیروٹونن اور وٹامن ڈی کی کمی دور کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

کائیا کو کسی بھی کھمبے، دیوار، بالکونی اور دیگر اشیا پر نصب کیا جاسکتا ہے۔ اگر گھر بڑا ہے تو چھوٹے چھوٹے تین روبوٹ مل کر یہ کام انجام دیتےہیں۔ اس کا کام محض یہ ہوتا ہے کہ وہ ایک جانب سے سورج کی شعاع کو دوسری جانب مرکوز کرتا ہے۔

اس روبوٹ کی قیمت پاکستانی 23 ہزار روپے ہے۔

The post گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2svfxML
via IFTTT

نیند پوری نہ ہونے سے دماغ خود کو ’کھانا‘ شروع کردیتا ہے (ضیاء مغل)

0 comments

روم، اٹلی: نیند کی کمی سے نہ صرف روزمرہ کے معمولات متاثر ہوتے ہیں بلکہ اس سے دماغ کے اندر پیدا ہونے والے فاسد مادے اور دماغی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ لیکن نیند کی مسلسل کمی سے نیورون کم ہونے لگتے ہیں اور ان کے درمیان باہمی روابط بھی کمزور ہوجاتے ہیں اوربعد کی نیند بھی اس نقصان کا ازالہ نہیں کرپاتی۔

اس ضمن میں اٹلی میں مارشے پولی ٹیکنک یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل بیلیسے نے چوہوں پر بے خوابی اور مکمل نیند کے تجربات کیے ہیں اور اس کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے۔

واضح رہے کہ دماغی خلیات یا نیورونز دو طرح کے ذیلی گلائیل خلیات سے مسلسل تازہ ہوتے رہتے ہیں جنہیں اعصابی نظام کا گوند بھی کہا جاتا ہے۔ مائیکروگلائیل خلیات دماغ سے ٹوٹے پھوٹے خلیات کو باہر نکالتے رہتے ہیں اور یہ عمل فیگوسائٹوسِس کہلاتا ہے۔

نیند اس ضمن میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور دماغ سے فالتو مواد اور ٹوٹ پھوٹ کو دور کرتی رہتی ہے۔ لیکن نیند کی کمی سے دماغ متاثر ہوتا ہے اور یوں خود اپنے آپ کو نقصان پہنچانا شروع کردیتا ہے۔ ماہرین نے حیرت انگیز طور پر دیکھا کہ نیند کی کمی سے دماغی خلیات کے رابطے یا کنکشنز شدید متاثر ہونے لگے۔ اس شے کی مزید کھوج کےلیے انہوں نے چوہوں کے دماغ کے اسکین لینے شروع کیے۔

ان چوہوں کو چار گروہوں میں بانٹا گیا: چھ سے آٹھ گھنٹے سونے والے چوہے، دوسرے گروہ کو اچانک بار بار نیند سے اٹھایا گیا، تیسرے گروپ کے چوہوں کو آٹھ گھنٹے تک نیند کے بجائے جگایا گیا اور جبکہ آخری گروہ کو مسلسل پانچ روز تک سونے نہیں دیا گیا یعنی ان میں نیند کی شدید کمی پیدا کی گئی۔

ان میں سے آٹھ گھنٹے جاگنے والے اور مسلسل پانچ روز نہ سونے والے دونوں طرح کے چوہوں میں ایک ایسی سرگرمی پیدا ہوئی جس میں مائیکروگلائیل نے رابطہ خلیات کو عین اسی طرح کھانا شروع کردیا جس طرح وہ نیند میں دماغ کے فاسد مواد کو تلف کرتے تھے اور ان میں یہ شرح 14 فیصد تک نوٹ کی گئی جو حیرت انگیز ہے۔

بری خبر یہ ہے کہ ماہرین نے کہا کہ اس طرح بہت سی بیماریوں کا راستہ کھل سکتا ہے جن میں اعصابی انحطاط اور الزائیمر بھی شامل ہیں۔ یعنی نیند کی مسلسل کمی ہمیں الزائیمر جیسے مرض کی جانب لے جاسکتی ہے۔ تاہم اب تک ہم حتمی طور پر نہیں کہہ سکتے ہیں انسانوں پر بھی یہی کچھ گزرتا ہے لیکن چوہوں پر ماضی میں کی گئی اہم تحقیق انسانوں پر ثابت ہوتی رہی ہیں اور ایک دن شاید ان کے درمیان کوئی مماثلت سامنے آسکتی ہے۔

اپنی نوعیت کی یہ اہم تحقیق جرنل آف نیوروسائنس میں شائع ہوئی ہے۔

The post نیند پوری نہ ہونے سے دماغ خود کو ’کھانا‘ شروع کردیتا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sp1Bn9
via IFTTT

خبردار! اس مینڈک کی (جعلی) آنکھوں میں زہر بھرا ہے! (ضیاء مغل)

0 comments

برازیل: اگر آپ کو کہیں سویوبا مینڈک دیکھنے کا اتفاق ہو تو اس کی پشت پر بنے آنکھ نما ابھاروں کو غور سے نہ دیکھیے کیونکہ چند لمحوں بعد ان سے زہر کی پھوار خارج ہوسکتی ہے۔ یہ چالاک مینڈک خود کو شکاریوں سے بچانے کےلیے ان کی جانب پشت کرلیتا ہے جس پر آنکھ نما ابھار بنے ہیں اور جونہی شکاری قریب آتا ہے اسے ننھا مینڈک اپنی جسامت سے بڑا دکھائی دیتا ہے اور خطرے کی انتہا پر اس کے پھولے ہوئے جسم سے زہر خارج کرتا ہے۔

مصنوعی آنکھوں تلے غدود زہر سے بھرے ہیں جن سے نکلنے والا زہر 150 چھوٹے چوہوں کو ہلاک کرنے کےلیے کافی ہے جبکہ یہ انسان کو نہیں مارسکتا لیکن تھوڑا بہت نقصان ضرور پہنچاتا ہے اور اس سے جلن کا شدید احساس ہوتا ہے۔

دنیا بھر میں مینڈکوں کی آبادی کم ہورہی ہے لیکن سویوبا مینڈک بڑی تعداد میں انڈے دیتے ہیں اور اسی بنا پر ان کی آبادی مستحکم ہے۔ ایک وقت میں مادہ 3800 انڈے دیتی ہے جن میں اکتوبر سے جنوری کے درمیان بچے پیدا ہوتے ہیں۔ ان کی افزائش کا موزوں ترین موسم کسی تالاب میں بارش کے تیسرے روز سے شروع ہوجاتا ہے۔

یہ مینڈک برازیل اور دیگر ملحقہ ممالک میں پایا جاتا ہے۔

دوسری جانب سویوبا مینڈک کے نر اپنی ماداؤں کو راغب کرنے کےلیے تالاب میں شور مچاتے رہتے ہیں۔ ان مینڈکوں کا رنگ بھدا اور بھورا ہوتا ہے اور اسی وجہ سے انہیں پالنے کا رحجان کم کم ہے ورنہ خوشنما رنگوں والے مینڈک بڑی تعداد میں فروخت ہوتے ہیں جنہیں شوقین افراد پالنا پسند کرتے ہیں۔

The post خبردار! اس مینڈک کی (جعلی) آنکھوں میں زہر بھرا ہے! appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L7479y
via IFTTT

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ، دن 12 بجے ہی پارہ 44 ڈگری تک جاپہنچا (ضیاء مغل)

0 comments

 کراچی: شہر میں آج رواں برس اب تک کا سب سے گرم ترین دن تصورکیا جارہا ہے اوردن 12 بجے ہی درجہ حرارت44 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، سمندری ہواؤں کی بندش اور بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ دن 12 بجے ہی شہر کا درجہ حرارت 44 ڈگری سے تجاوزکرگیا ہے جب کہ ہیٹ انڈیکس 45 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں اس وقت ہوا بالکل بند ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 7 فیصد ہے، آج شہر میں سال کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے۔ شدید گرمی کی یہ لہر جمعرات کو بھی برقرار رہے گی اور جمعے سے گرمی کی شدت میں بتدریج کمی ہوگی۔

معالجین کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویوکے دوران خاص طورپرروزے کی حالت میں شہری خصوصی احتیاط کریں، صبح 9 بجے سے 4 بجے تک گھروں سے بلاضرورت باہرنکلنے سے گریزکیا جائے، اس کے علاوہ باہرنکلتے وقت چھتری استعمال کریں اورسرپر گیلا کپڑا رکھیں۔

The post کراچی میں سال کا گرم ترین دن ، دن 12 بجے ہی پارہ 44 ڈگری تک جاپہنچا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xpuhST
via IFTTT

Ivanka Trump Abruptly Leaves Call After Question About China Trademarks... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By MAGGIE HABERMAN from NYT U.S. https://ift.tt/2soLyFV

Gleyber Torres Finishes Off a Yankees Rally to Beat the Astros... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By WALLACE MATTHEWS from NYT Sports https://ift.tt/2xoI8c5

How to Clean Your Gross Workout Gear... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JOLIE KERR from NYT Smarter Living https://ift.tt/2JbUEjZ

A Better Solution for Starbucks... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By PHILLIP ATIBA GOFF from NYT Opinion https://ift.tt/2H0ZZp2

Word + Quiz: mephitic... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2L3RPyM

18 Hours and 45 Minutes: Longest Commercial Flight Returns to Service... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ZACH WICHTER from NYT Business Day https://ift.tt/2IYYc5P

What’s on TV Wednesday: ‘Unbreakable Kimmy Schmidt’ and ‘The Americans’... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2LJz70u

Dutch Official Says Russia Must Accept Blame for 2014 Attack on Jet... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By MICHAEL SCHWIRTZ from NYT World https://ift.tt/2L5zj8V

Italy’s Uncertainty Pushes Euro to Fore, the Last Place Europe Wants It... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By STEVEN ERLANGER from NYT World https://ift.tt/2IUWmXp

At Rally in Nashville, Trump Links Democrats to MS-13... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JULIE HIRSCHFELD DAVIS from NYT U.S. https://ift.tt/2kB7CtI

Trump’s Summer Campaign Priority: Target Red-State Democratic Senators... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By JULIE HIRSCHFELD DAVIS, MAGGIE HABERMAN and JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2JhxYif

Trump Exaggerates Record on MS-13... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By LINDA QIU from NYT U.S. https://ift.tt/2H3AR0P

Quotation of the Day: Health Care Program for Ex-Inmates by Ex-Inmates... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2LHNMJC

Shinnecock Indian Nation and U.S.G.A. Are Close to a Deal for the U.S. Open... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By BILL PENNINGTON from NYT Sports https://ift.tt/2ITISex

Corrections: May 30, 2018... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2xz2Y8X

‘Roseanne’ Is Gone, but the Culture That Gave Her a Show Isn’t... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ROXANE GAY from NYT Opinion https://ift.tt/2xoEfUC

Dick Tuck, Democrats’ Political Prankster in Chief, Dies at 94... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ROBERT D. McFADDEN from NYT Obituaries https://ift.tt/2ITabFO

‘Very Real, and Very Haunting’: Reporting on a Man Who Set Himself on Fire... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By ANNIE CORREAL from NYT Times Insider https://ift.tt/2L6KXk2

A Nice Assortment... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2IZFjzA

Italy, Belgium, Jeans: Your Wednesday Briefing... (ZIA MUGHAL)

0 comments

By DAN LEVIN from NYT Briefing https://ift.tt/2xoLn3k

سعد حریری سعودی عرب میں کئی ہفتے حراست میں رہے: فرانسیسی صدر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں نے کہا ہے کہ گذشتہ سال سعودی عرب نے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو کئی ہفتے قید میں رکھا تھا جبکہ سعودی عرب نے اس بیان کو ’جھوٹ‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GZHaCx
via IFTTT

کراچی میں گرمی کا علاج صرف ’درخت لگاؤ‘ مہم؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے،جس کا ایک عنصر درختوں کی کٹائی اور نئے درخت نہ لگائے جانے کے علاوہ غلط اقسام کے درخت لگانا بھی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IWfkx1
via IFTTT

سیکس کے بعد اپنے عاشقوں کو نذر آتش کر دینے والی ملکہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
افریقی ملک انگولا کی ملکہ اینجنگا ایمباندی نے 17 ویں صدی میں افریقہ میں یورپی استعماریت کے خلاف جنگ کا طبل بجایا تھا لیکن بعض تاریخ نویس انھیں ظالم خاتون کے طور پر بیان کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2H1hWUA
via IFTTT

’میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کرتی ہوں، حکومتِ پنجاب کی نہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت کے قانون کے اعلیٰ ترین عہدے یعنی ایڈووکیٹ جنرل پر ایک خاتون کو مقرر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2H36Z4H
via IFTTT

کسی اور کا تصور کرنا ہلکی پھلکی بے وفائی ہے؟.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ماہرین کے مطابق جدید دور میں سمارٹ فون اور ڈیٹنگ کے نئے ذرائع فراہم ہونے کی وجہ سے بے وفائی کے طریقوں میں تبدیلی آئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2ITEigk
via IFTTT

‘یہ لوگ ہندو مذہب کو بدنام کر رہے ہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر سوشل میڈیا پر سماجی معاملات پر کھل کر بولنے کے لیے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2skQETy
via IFTTT

کائلی مینوگ کا ڈراموں سے پاپ سٹار تک کا سفر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ٹی وی سیریلز سے عالمی پاپ سٹار بننے والی کائلی مینوگ اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ تین دہائیوں پر محیط ان کے کریئر میں ان کے آٹھ کروڑ سے زیادہ ریکارڈ فروخت ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JeIsyE
via IFTTT

دی سپائی کرونیکلز: اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی وزارت داخلہ نے ملک کے حساس ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LGxIYk
via IFTTT

’صدر کے پاس قبائلی علاقوں میں قانون سازی کا اختیار نہیں رہا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کی تمام ایوانوں سے منظوری کے بعد آئین کی شق 247 حذف ہو گئی ہے جس کے بعد صدر کے پاس قبائلی علاقوں کے لیے قانونی شکل دینے کا اختیار نہیں رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2H0RoTf
via IFTTT

ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
آئی سی سی کے مطابق ورلڈ الیون کے کپتان اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IVNSzz
via IFTTT