By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://ift.tt/2TxpUei
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
پیر، 25 مارچ، 2019
Shopping for Ceiling Fans... (BBC NEWS REPORT)
By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://ift.tt/2TxpUei
‘Not Just One of the Boys’: How Women Fought Their Way to N.Y.’s Seat of Power... (BBC NEWS REPORT)
By VIVIAN WANG from NYT New York https://ift.tt/2YmYATQ
Do You Have Satisfying Friendships?... (BBC NEWS REPORT)
By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TqA3ta
Facebook and Google Wired $100 Million for Fake Invoices, Court Documents Show... (BBC NEWS REPORT)
By JACEY FORTIN from NYT Business https://ift.tt/2FzF0fK
Why You Procrastinate. (It Has Nothing to do With Self-Control.)... (BBC NEWS REPORT)
By CHARLOTTE LIEBERMAN from NYT Smarter Living https://ift.tt/2FpWtG8
Pro-Military Party Trails in Thai Election but Is Likely to Govern Anyway... (BBC NEWS REPORT)
By HANNAH BEECH and MUKTITA SUHARTONO from NYT World https://ift.tt/2UPBlPX
My Friend’s Cancer Taught Me About a Hole in Our Health System... (BBC NEWS REPORT)
By AARON E. CARROLL from NYT The Upshot https://ift.tt/2Yebm6O
For Many Boys With Duchenne Muscular Dystrophy, Bright Hope Lies Just Beyond Reach... (BBC NEWS REPORT)
By GINA KOLATA from NYT Health https://ift.tt/2UTnubv
North Koreans Return to Work at Liaison Office With South Koreans... (BBC NEWS REPORT)
By CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/2uthSZI
Learning With: ‘Under the Influence of a “Super Bloom”’... (BBC NEWS REPORT)
By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2ut4Z1L
Global Stocks Fall as Pessimism Continues... (BBC NEWS REPORT)
By THE NEW YORK TIMES from NYT Business https://ift.tt/2UUBBNu
How ‘Us’ Turned Weed Anthem ‘I Got 5 on It’ Into a Creepy Horror Theme... (BBC NEWS REPORT)
By GARRETT CAPLES from NYT Arts https://ift.tt/2UTgSdd
وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پپیش،پوچھ گچھ شروع (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پہنچے تو اس موقع پر کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم ( سی آئی ٹی) کے سربراہ عرفان نعیم منگی نے ان سے ملاقات کی جس کے بعد وہ انہیں اپنے ہمراہ پوچھ گچھ کے لیے مختص کمرے میں لے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ سے 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔نیب کی سی آئی ٹی نے انہیں 26 اپریل کو طلب کیا تھا تاہم انہوں نے درخواست کی تھی کہ انہیں ایک روز قبل پیش ہونے کی اجازت دی جائے جسے بعدازاں منظور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ میں پیش ہوں گے جہاں ان سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 20 مارچ کو نیب کی کمائنڈ انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا تھا۔
The post وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پپیش،پوچھ گچھ شروع appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HGzf1L
via IFTTT
زنجیروں میں جکڑی یہ خاتون کون ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
ساہیوال (جی سی این رپورٹ)ساہیوال میں کئی ہفتوں سے زنجیڑوں میں جکڑی اور شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ مشتبہ ملزم نے ساہیوال کے علاقے شیران والی گلی میں واقع مکان میں اپنی بیوی کو مبینہ طور پر 20دن سے رکھا ہوا تھا، پولیس کو محلے والوں نے اطلاع دی اور غلہ منڈی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے خاتون کو بازیاب کرا لیا۔ٹی وی فوٹیج میں ایک خاتون کو کمرے میں ہاتھ بندھے اور اس کے پیر دیوار سے بندھی زنجیر میں جکڑے ہوئے دکھائے گئے تھے۔خاتون نے بازیاب کرائے جانے کے بعد پولیس کو بتایا کہ میرے شوہر اور سسرال والے مجھے باندھ کر مارتے پیٹتے تھے۔پولیس نے مشتبہ ملزم کو گرفتار کر کے پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 342 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کی جانب سے ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم اپنی بیوی کو اس بہانے سے زنجیڑوں میں جکڑ رکھا تھا کہ اس پر بدروح آتی ہے اور روز بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتا تھا، اس نے ایک نومولود سمیت دو بچوں کو بھی اپنی بیوی سے دور کر دیا تھا۔پولیس کا ابتدائی طور پر کہنا تھا کہ خاتون ذہنی مریضہ ہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ خودکشی کی بھی کوشش کی لیکن دو بچوں کی ماں نے اپنے بیان میں اس تاثر کو مسترد کردیا۔بازیاب کرائی گئی خاتون اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔تفتیشی افسر افضل گل نے بتایا کہ خاتون کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا جو اس کی ذہنی حالت کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ان کے بچے ابھی شوہر کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں جبکہ پولیس نے ملزم کے بھائی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
The post زنجیروں میں جکڑی یہ خاتون کون ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Wo3QVo
via IFTTT
فلم فیئر ایوارڈ میں محبتوں کا برملا اظہار، فلم راضی اور پدماوت کی دھوم
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TUn8VC
via IFTTT
Seven injured as Gaza rocket hits home in central Israel....
from BBC News - World https://ift.tt/2CMK4eX
10 Days After Christchurch Shootings, Jacinda Ardern Announces a Trip to China... (BBC NEWS REPORT)
By CHARLOTTE GRAHAM-McLAY from NYT World https://ift.tt/2FkHT2k
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )
شارجہ (جی سی این رپورٹ)آسٹریلین فاسٹ بالر جھائے رچرڈسن پاکستان کے خلاف دوسری ون ڈے میچ کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی ورلڈ کپ میں بھی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں رچرڈسن نے پانچ اوورز میں 16 رن دے کر دو وکٹیں لیں لیکن میچ کے 11ویں اوور میں فیلڈنگ کرتے ہوئے بری طرح گر گئے اور میدان سے باہر چکے گئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے فاسٹ بالر کی انجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رچرڈسن کا کنڈھا اتر گیا ہے اور وہ وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔بورڈ نے مزید بتایا کہ 22سالہ فاسٹ بالر پیر کو پرتھ لوٹیں گے اور وہاں طبی معائنے کے بعد اس بات کا اندازہ ہو گا کہ ان کی انجری کس حد تک سنگین نوعیت کی ہے۔آسٹریلین اسپنر نیتھن لایون نے رچرڈسن کی انجری پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بالر بہت اچھی فارم میں تھے اور اور انجری کی وجہ سے وہ بہت زیادہ مایوس ہیں۔اس انجری کے سبب رچرڈسن کی رواں سال انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے اور اگر وہ عالمی کپ میں شرکت نہیں کر پاتے تو یہ دفاعی چیممپیئن آسٹریلیا کے لیے بہت بڑا دھچکا ہو گا۔واضح رہے کہ تجربہ آسٹریلین فاسٹ بالر مچل اسٹارک اور جوش ہیزل وڈ بھی انجری کا شکار ہیں اور ان کی ورلڈ کپ میں شرکت تاحال مشکوک ہے۔
The post آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uq1w3Z
via IFTTT
نقیب اللہ قتل کیس،رائو انوار کے ساتھ بڑا کام ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس میں را انوار پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی را انوار اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں را انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے 11 اپریل کو کیس کے گواہان کو طلب کرلیا۔جب کہ عدالت نے آئندہ سماعت مدعی مقدمہ اور عینی شاہدین کے بیان ریکارڈ کرنے والے مجسٹریٹ کو بھی طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ اسی کیس میں را انوار پر جعلی پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں بھی فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔
The post نقیب اللہ قتل کیس،رائو انوار کے ساتھ بڑا کام ہو گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HNJvEM
via IFTTT
سمارٹ فونز کی ان ٹریکس سے آپ واقف ہیں (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اسمارٹ فونز تو آج کل لگ بھگ ہر ایک کے پاس ہی موجود ہے اور لوگ ان کے فیچرز کا بہترین استعمال بھی جانتے ہیں۔مگر پھر بھی اسمارٹ فونز میں چند ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔درج ذیل میں ایسی ہی خفیہ ٹرکس دی گئی ہیں جو اسمارٹ فونز صارفین کے لیے کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔
آٹو روٹیٹ آپشن
آپ کو اسمارٹ فون میں اسکرین روٹیشن فنکشن کو ڈس ایبل رکھنا چاہئے اور ضرورت پڑنے پر ہی استعمال کرنا چاہئے کیونکہ اسے استعمال کرنے پر ایک خصوصی سنسر ایکسلومیٹر حرکت میں آتا ہے جو بیٹری کو بہت تیزی سے ختم کرتا ہے۔
چارجنگ کے دوران فون استعمال نہ کریں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ چارجنگ کیبلز کو زیادہ لمبا کیوں نہیں رکھا جاتا؟ اس کی وجہ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے کے خیال کی حوصلہ شکنی کرنا ہے کیونکہ اس سے بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے۔
تیز چارجنگ
اگر آپ فون کو تیزی سے چارج کرنا چاہتے ہیں تو ائیرپلین موڈ آن کرکے چارج کریں، کیونکہ اس دوران فون سگنل سرچ نہیں کرتا اور بیٹری تیزی سے چارج ہوتی ہے، اگرچہ اب بیشتر کمپنیاں فاسٹ چارجنگ سپورٹ دیتی ہیں مگر اب بھی یہ ٹرک فاسٹ چارجنگ کے لیے بہترین ہے۔
شٹر بٹن کا استعمال
اگر آپ کیمرا اوپن کرکے تصویر لینا چاہتے ہیں تو شٹر یا تصویر لینے والے بٹن کو دبا کر رکھیں تو ایک سیکنڈ میں کئی تصاویر لینا ممکن ہوجائے گا (اس کا انحصار فون پر ہوتا ہے کہ کتنی تصاویر کھینچتا ہے)، بیشتر افراد اس سے واقف نہیں ہوتے مگر یہ کافی جادوئی قسم کی ٹرک ہے۔
والیوم بٹن کو شٹر بٹن کے طور پر استعمال کریں
کئی بار ڈیفالٹ شٹربٹن کو دبانا مشکل ہوتا ہے خاص طور پر اگر فون کا ڈسپلے کافی بڑا ہو، جس کے نتیجے میں تصویر خراب ہوجاتی ہے یا فون بھی ہاتھ سے گرسکتا ہے، تو آپ والیوم بٹن کو بھی شٹر بٹن کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔
ویڈیو کی آڈیو بہتر بنائیں
آپ فون کے مائیکروفون کو کور کرکے ویڈیو بناتے ہوئے آڈیو کا معیار بہتر بناسکتے ہیں، ایسا کرنے سے بیک گرانڈ نوائز چھپ جاتی ہے اور مین آڈیو اسٹریم کو بہتر طریقے سے سن پاتے ہیں، بس ویڈیو کو بناتے ہوئے انگلی سے مائیکرو فون کو کور کردیں۔
بلیک وال پیپر
فون کی بیٹریاں اکثر بہت تیزی سے ختم ہوتی ہیں اور اس کو روکنے کا ایک اچھا طریقہ فون کے پس منظر میں کسی تصویر کی بجائے بلیک وال پیپر کو استعمال کرنا بھی ہے۔
الارم کی آواز تیز کریں
اگر آپ کو ڈر ہے کہ اسمارٹ فون کے الارم کی آواز آپ کو نیند سے اٹھانے میں ناکام رہے گی تو اپنے فون کو ایک کپ یا مگ میں رکھ دیں، ایسا کرنے سے الارم کی آواز بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔
فون کو ری اسٹارٹ کرنا عادت بنائیں
آپ کا فون ہر وقت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکتا، مگر اسے ہمیشہ ہموار طریقے سے چلانے کے لیے ہفتے میں کم از کم تین بار اسے ری اسٹارٹ کریں، اس طرح ایپس ری سیٹ ہوں گی اور اسمارٹ فون کو کچھ آرام بھی مل جائے گا۔
The post سمارٹ فونز کی ان ٹریکس سے آپ واقف ہیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uozczf
via IFTTT
Netanyahu Cuts Short U.S. Trip After Gaza Rocket Strikes Near Tel Aviv... (BBC NEWS REPORT)
By MIKE IVES from NYT World https://ift.tt/2OqTlxv
‘This Egg Has United People,’ Teenager Says of Protest Against Bigotry... (BBC NEWS REPORT)
By ISABELLA KWAI from NYT World https://ift.tt/2WiFhcg
For Prominent Chinese Church Leader, Detention Is a Test of Faith... (BBC NEWS REPORT)
By IAN JOHNSON from NYT World https://ift.tt/2uueZaY
Reading to Your Toddler? Print Books Are Better Than Digital Ones... (BBC NEWS REPORT)
By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2UTEwWT
N.C.A.A. Women’s Tournament: Texas A&M and South Carolina Hold On’ UConn Wins... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2USERZZ
The Off-Season Life of an M.L.B. Hot Potato... (BBC NEWS REPORT)
By DAVID GENDELMAN from NYT Sports https://ift.tt/2CzDHLE
Paul George, at Peace in Oklahoma City, Reels In a Career Year... (BBC NEWS REPORT)
By SCOTT CACCIOLA from NYT Sports https://ift.tt/2U9VwuO
Europe: Prey or Power?... (BBC NEWS REPORT)
By SYLVIE KAUFFMANN from NYT Opinion https://ift.tt/2FthUWA
‘It Was a Cold, Drizzly Sunday Morning in 1973, and I Was at the Jon Vie Bakery’... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT New York https://ift.tt/2U29lMQ
Word + Quiz: extemporize... (BBC NEWS REPORT)
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FxY4L8
Copenhagen Wants to Show How Cities Can Fight Climate Change... (BBC NEWS REPORT)
By SOMINI SENGUPTA and CHARLOTTE DE LA FUENTE from NYT Climate https://ift.tt/2TqXJxH
What’s on TV Monday: ‘Women, War & Peace II’ and ‘The Salesman’... (BBC NEWS REPORT)
By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2Wn9s1Q
Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)
By Por ALBINSON LINARES from NYT Universal https://ift.tt/2JDooaZ
Barr Clears Trump of Obstruction After Mueller Demurs... (BBC NEWS REPORT)
By MICHAEL S. SCHMIDT and CHARLIE SAVAGE from NYT U.S. https://ift.tt/2U6DSbn
Quotation of the Day: Entering a Crucible, Emerging as Marines... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2HE3VAQ
Review: Fixing a Dispassionate Stare on Slavery in ‘Southern Promises’... (BBC NEWS REPORT)
By ELISABETH VINCENTELLI from NYT Theater https://ift.tt/2uojAf7
Miami Open: Sloane Stephens Is Routed; Novak Djokovic and Simona Halep Hold On... (BBC NEWS REPORT)
By REUTERS from NYT Sports https://ift.tt/2FxwlKH
No Corrections: March 25, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2ur9JoE
Mueller Report, Brexit, Boeing: Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2FpvHh6
‘Billions’ Season 4, Episode 2: You Win Some, They Lose Some... (BBC NEWS REPORT)
By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2TZh7qv
Asia stocks: Markets sink as global growth jitters spread....
from BBC News - World https://ift.tt/2Fp18Ii
سنگین غداری کیس،سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے کیا کیا آپشن دے دیئے (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ ‘آپ یقین کریں گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا کہ پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنگین غداری کیس کی سماعت کر رہا ہے جس کے دوران سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرنے کے لیے تین آپشنز دیے۔ چیف جسٹس نے کہا ایک آپشن ہے پرویز مشرف آئندہ سماعت پر پیش ہوں، دوسرا آپشن ہے وہ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائیں اور تیسرا آپشن یہ ہیکہ پرویز مشرف کے وکیل ان کی جگہ جواب دے دیں۔عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے التوا کی درخواست بھی مسترد کردی۔چیف جسٹس نے کہا ‘اچھا ہے کہ پرویز مشرف کی جگہ ان کے وکیل سلمان صفدر جواب دے دیں، پرویز مشرف تو مکے شکے دکھاتے تھے، یہ نہ ہو عدالت کو مکے دکھا دیں’۔درخواست گزار کے وکیل نے اس موقع پر کہا کہ پرویز مشرف نے عدالت کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور عدالت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔جس پر چیف جسٹس نے کہا آپ یقین کریں گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے، سوال یہ ہے کہ ایک ملزم جان بوجھ کر پیش نہیں ہوتا تو کیا عدالت بالکل بے بس ہے، اگر قانون اس صورتحال پر خاموش ہے تو آئین سپریم کورٹ کو اختیار دیتا ہے۔پرویز مشرف کے وکیل نے اس موقع پر کہا ان کے مکل حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ‘وکیل صاحب، حکومتوں کی اپنی ترجیحات ہوتی ہے، کورٹ کی ترجیح صرف قانون ہے’۔
The post سنگین غداری کیس،سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے کیا کیا آپشن دے دیئے appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2urUQ5J
via IFTTT
بھارت اگر یہ کام کردے تو ہم بھی تیار پاک فوج نے بڑا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا (بی بی سی رپورٹ )
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، دونوں کو یکساں دیکھا جانا چاہیے۔روسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں نے 26 فروری کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیلوڈ پھینکے جس کے بعد 27 فروری کو پاکستان نے عام آبادی کو نشانہ بنائے بغیر جوابی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ترجمان پاک فوج نے کہا ‘ہم نے اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں 4 اہداف کو نشانہ بنایا اور ایسی جگہ کا انتخاب کیا جہاں انفرااسٹرکچر اور آبادی نہیں تھی’۔انہوں نے کہا کہ بھارتیوں کو بتانا چاہتے تھے کہ ان کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم پاک بھارت کشیدگی میں تیسرے فریق کی ثالثی کا خیرمقدم کریں گے۔ترجمان پاک فوج نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی میں ایف سولہ طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے کی کارروائی میں جے ایف 17 تھنڈر استعمال کیا گیا تھا، ہمارے سارے طیارے فضا میں تھے جس کی ویڈیو بھی موجود ہے۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ایف سولہ کے معاملے پر پاکستان اور امریکا دیکھیں گے کہ مفاہمت کی یاداشت پر عمل در آمد ہوا یا نہیں۔ان کا کہنا تھا پاکستان کا مقف ہے کہ جوہری ہتھیار دو ملکوں میں روایتی جنگ کے امکان کو روکنے کا کام کرتے ہیں، کہا جاسکتا ہے یہ ہتھیار حقیقی جنگ روکنے اور سیاسی راستہ اختیار کرنے کے لیے ہیں، جوہری صلاحیت رکھنے والا کوئی عقل مند ملک اسے استعمال کرنے کی بات نہیں کرسکتا۔ترجمان افواج پاکستان نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلا کے لیے اقدامات کریں گے، بشرطیکہ بھارت بھی ایسا کرے، پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، دونوں کو یکساں دیکھا جانا چاہیے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ روس کے ساتھ ایوی ایشن، فضائی دفاعی نظام، ٹینک شکن نظام پر مذاکرات جاری ہیں، خطے میں روس اہم ملک ہے، افغان مفاہمتی عمل میں روس کا کردار سراہتے ہیں۔
The post بھارت اگر یہ کام کردے تو ہم بھی تیار پاک فوج نے بڑا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HRFoHH
via IFTTT
نیب طلبی،قائم علی شاہ کا بڑا قدم (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔درخواست گزار سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 27 مارچ کو نیب نے طلب کر رکھا ہے اور گرفتاری کا خدشہ ہے اس لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نیب کو گرفتاری سے روکے۔سابق وزیراعلیٰ نے درخواست میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زمین کے گھپلوں سے متعلق کیس کی تفتیش کررہا ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پوچھ گچھ کے لیے کل طلب کیا گیا ہے۔
The post نیب طلبی،قائم علی شاہ کا بڑا قدم appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2urUOe7
via IFTTT
امریکہ اور عمان کے درمیان بڑا معاہدہ (بی بی سی رپورٹ )
عمان نے امریکی جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو اپنے ہوائی اڈے اور بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کردیے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عمان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ فریم ورک معاہدے کے تحت عمان امریکی عسکری تعلقات کو فروغ دینا ہے۔اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ معاہدے کی رو سے امریکی فورسز عمان کے ہوائی اڈے اور بندرگاہوں کی سہولیات حاصل کر سکے گی خصوصا بندرگاہ دقم شامل ہے۔واضح رہے کہ دقم بندرگاہ جنوبی عمان میں بحیرہ عرب میں واقع ہے جو خلیج فارس اور گلف آف عمان کے بحری راستے سے محض 500 کلومیڑ کے فاصلے پر قائم ہے۔خیال رہے کہ خلیج فارس اور گلف آف عمان کے اس تنگ بحری راستے سے روزانہ تیل کی بڑی سپلائی ہوتی ہے اور جغرافیائی لحاظ سے انتہائی اہم تصور ہوتی ہے۔ایران نے سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے اختلاف کی بنیاد پر اسی بحری راستے کو متعدد مرتبہ بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔تنگ بحری راستے کو عالمی گزر گاہ کی حیثیت بھی حاصل ہے اور امریکی اور ایرانی فورسز کو اس جگہ پر کشیدگی کا سامنا رہا ہے۔واضح رہے کہ خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ امریکی ملٹری بیس قائم ہیں خصوصا قطر میں 10 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔امریکا اور عمان کے مابین معاہدے پر دونوں ممالک کے وزرا دفاع نے دستخط کیے۔
The post امریکہ اور عمان کے درمیان بڑا معاہدہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HMEA7b
via IFTTT
مسجد کو آگ لگا دی گئی (بی بی سی رپورٹ )
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے۔امریکا ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو Escondido کیلی فورنیا (جی سی این رپورٹ)میں واقع مسجد کو نامعلوم شخص نے آگ لگا دی، مسجد میں موجود افراد نے فوراً اقدامات کرتے ہوئے آگ بجھا ئی۔رات سوا 3 بجے لگائی گئی آگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم مسجد کے بیرونی حصے کونقصان پہنچا ہے۔مسجد کو آگ لگانے کا ملزم فرار ہو گیا ، جس نے جاتے ہوئے سفید فام نسل پرستی اورنیوزی لینڈ حملے سے متعلق نوٹ چھوڑا ہے۔
The post مسجد کو آگ لگا دی گئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2urULir
via IFTTT
نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا مکمل شیڈول آگیا (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی میٹرک بورڈ آفس نے ملتوی کیے گئے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کانیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کراچی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے۔میٹرک بورڈ کراچی کی نئے جاری شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق نویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے جن کے اوقات صبح ساڑھے نو بجے تا ساڑھے 12 بجے ہوں گے۔سائنس گروپ نویں جماعت کا یکم اپریل کو بائیلوجی، 3 اپریل کو کمپیوٹر اسٹڈی، 6 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل، اردو متبادل،انگریزی ادب اور جغرافیہ آف پاکستان، 9 اپریل کو کیمسٹری، 11اپریل کو انگریزی جبکہ مطالعہ پاکستان کا پرچہ 13 اپریل کو ہو گا۔نویں جماعت جنرل گروپ کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے جن کے اوقات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے 5بجے شام تک ہوں گے۔نویں جماعت جنرل گروپ کا یکم اپریل کو جنرل سائنس، 6 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل، اردومتبادل، انگریزی ادب اور جغرافیہ پاکستان (صرف غیرملکی طلبا کے لیے)، 9 اپریل کو مطالعہ پاکستان ،11 اپریل کو ریاضی اور انگریزی کا پرچہ 13 اپریل کو ہوگا۔دسویں جماعت سائنس گروپ کے امتحانات یکم اپریل کو شروع ہوں گے جن کے اوقات صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔دسویں جماعت سائنس گروپ کا یکم اپریل کو بائیلوجی (نویں کے فیل طلبا کیلئے)، 2 اپریل کو اردو، اردو سلیس، جغرافیہ آف پاکستان (صرف غیرملکی طلبا کے لیے)، 3 اپریل کو کمپیوٹر اسٹیڈیز(نویں کے فیل طلبا کیلئے)،5 اپریل کو ریاضی، 8 اپریل کو اسلامیات اور اخلاقیات ، 10 اپریل کو فزکس، 12 اپریل کو انگریزی پرچہ دوئم،15 اپریل کو کیمسٹری(نویں کے فیل طلبا کیلئے)،16 اپریل کو انگریزی پرچہ اول (نویں کے فیل طلبا کیلئے)، 17 اپریل کو مطالعہ پاکستان (نویں کے فیل طلبا کیلئے)جبکہ 18 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل، اردو متبادل، انگریزی ادب، جغرافیہ اف پاکستان کا پرچہ (نویں کے فیل طلبا کیلئے)ہو گا۔دسویں جماعت جنرل گروپ کے پرچے بھی یکم اپریل سے شروع ہوں گے جن کے اوقات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے 5بجے شام تک ہوں گے۔دسویں جماعت جنرل گروپ کا یکم اپریل کو جنرل سائنس (نویں کے فیل طلبا کیلئے)، 2 اپریل کو بریل (ڈھائی بجے سے ساڑھے 4 تک)، عربی، فارسی، حساباتِ خانہ داری و متعلقہ مسائل، 3 اپریل کو اسلامی اسٹڈیز، تاریخ اسلام، 5 اپریل کو علم شہریت، علم بدن و حفظانِ صحت، تاریخ ہند و پاکستان، غذا اور تغزیہ ، کمپیوٹر اسٹڈیز (اختیاری)، 6 اپریل کو سندھی سلیس، سندھی نارمل کورس، اردو متبادل کورس، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان (اول) (نویں کے فیل طلبا کیلئے)،8 اپریل کو اسلامیات، اخلاقیات برائے غیر مسلم، 9 اپریل کو مطالعہ پاکستان (نویں کے فیل طلبا کیلئے)،10 اپریل کو تجارتی جغرافیہ، جغرافیہ، ملبوسات و پارچہ بافی، 11 اپریل کو ریاضی (نویں کے فیل طلبا کیلئے)،12 اپریل کو اردو (لازمی)نارمل کورس، اردو سلیس، جغرافیہ آف پاکستان (پرچہ دوم) ، 13 اپریل کو انگریزی لازمی (پرچہ اول) (نویں کے فیل طلبا کیلئے)، 15 اپریل کو انگریزی لازمی (پرچہ دوم)، 16 اپریل کو معاشیات، انتظام برائے اصلاحِ خانہ، 17 اپریل کو جیو میٹریکل ٹیکنیکل ڈرائنگ، بچے کی نشو و نما اور خاندانی زندگی، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، 18 اپریل کو اردو ادب (اختیاری)، سندھی ادب (اختیاری)، انگریزی ادب (اختیاری)، گجراتی ادب (اختیاری)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ (عملی)کے پرچے ہوں گے۔
The post نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا مکمل شیڈول آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HRy5Qq
via IFTTT
روک سکو تو روک لو،آسڑیلیا پھر جیت گیا (بی بی سی رپورٹ )
شارجہ (جی سی این رپورٹ)آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ کی شان دار ناقابل شکست سنچری اور اوپنرز عثمان خواجہ کے 88 رنز کی بدولت پاکستان کی جانب سے دیے گئے 285 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔شارجہ کرکٹ گرانڈ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے امام الحق دوسرے میچ میں ناکام ہوئے اور صفر پر ہی رچرڈسن نے ان کی وکٹیں اڑا دیں جس کے بعد شان مسعود 19 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تو مجموعی اسکور 35 رنز تھا۔حارث سہیل اور محد رضوان نے تیسری وکٹ میں 53 رنز کی شراکت کرتے ہوئے اسکور کو 87 تک پہنچایا۔ایرون فنچ نے 34 رنز پر کھیلنے والے حارث سہیل کو کیری کے ہاتھوں کیچ کرایا جس کے بعد عمر اکمل بیٹنگ کے لیے آئے اور 20 اوورز میں ٹیم کی سنچری مکمل کرادی۔عمر اکمل صرف 16 رنز کا اضافہ کرکے پویلین لوٹے تاہم کپتان شعیب ملک نے رضوان کے ساتھ مل کر طویل شراکت کی اور اسکور کو 239 رنز تک پہنچایا اس دوران انہوں نے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی۔
شعیب ملک 60 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ محمد رضوان نے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی اور 115 رنز بنانے کے بعد 254 کے مجموعے پر کولٹر نائل کو وکٹ دے دی، فہیم اشرف بھی 14 رنز بنا کر نائل کا شکار بنے۔پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنا کر آسٹریلیا کو گزشتہ میچ کی طرح نسبتا آسان ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کے اوپنرز نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 209 رنز کی طویل شراکت قائم کی اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن پر لاکھڑا کیا۔عثمان خواجہ 88 رنز بنا کر آوٹ ہونے والے پہلے آسٹریلوی بلے باز تھے، اس سے قبل دونوں اوپنرز نصف سنچری اور سنچری مکمل کی تھی۔گلین میکسویل 241 کے مجموعی اسکور پر 19 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔آسٹریلیا نے 285 رنز کا مطلوبہ ہدف 48 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔کپتان ایرون فنچ نے ناقابل شکست 155 رنز اور شان مارش نے 11 رنز بنا کر ٹیم باآسانی 8 وکٹوں سے کامیابی دلائی، اس کامیابی کے بعد آسٹریلیا کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہوگئی۔قبل ازیں پاکستان ٹیم کے کپتان شیعب ملک کا کہنا تھا کہ آج اچھی بیٹنگ اور بالنگ کا مظاہرہ کرکے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں ٹیم کی بیٹنگ تو اچھی تھی لیکن بالنگ کے شعبے میں نمایاں کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے۔آسٹریلین ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور ٹیم گزشتہ میچ کے کھلاڑیوں کے ہمراہ ہی میدان میں اترے گی۔اس میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جہاں محمد عامر کی جگہ محمد حسنین کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو ون ڈے کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں جنہیں قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے سبز کیپ دی۔شعیب ملک قومی ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، امام الحق، عمر اکمل، حارث سہیل، محمد رضوان، عماد وسیم، فہیم اشرف، محمد حسنین، محمد عباس اور یاسر شاہ شامل ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم کپتان ایرون فنچ، عثمان خواجہ، شان مارش، پیٹر ہینڈسکومب، مارکس اسٹوائنس، گلین میکس ویل، ایلکس کیری، نیتھن کوٹرنائل، جے رچرڈسن، نیتھن لیون اور ایڈم زیمپا پر مشتمل ہے۔خیال رہے کہ اسی گرانڈ میں 22 مارچ کو کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی تھی۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
The post روک سکو تو روک لو،آسڑیلیا پھر جیت گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uqOS4K
via IFTTT
سندھ سے اغوا ہونے والی دو ہندو بہنوں کے بھائی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ڈھرکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکیوں کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ میری دونوں بہنیں کم عمر ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا میں گفتگو میں گھوٹکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی رینا اور روینا کے بھائی نے اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ میری دونوں بہنیں کم عمر ہیں،ہمارے پاس ان کا نادرا کا ’ب‘ فارم موجود ہے۔بھائی کا مزید کہنا تھا کہ میری بہنوں رینا اور روینا کو گن پوائنٹ پر اسلام قبول کروا کر نکاح کروایا گیا ہے۔
The post سندھ سے اغوا ہونے والی دو ہندو بہنوں کے بھائی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HRy138
via IFTTT
اس کبوتر کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے (بی بی سی رپورٹ )
امریکی فوج نے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے معصوم افغانیوں پر قیامت ڈھا دی (بی بی سی رپورٹ )
قندوز (جی سی این رپورٹ)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت 14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے مضافات میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 بچے اور 4 خواتین سمیت 14 پناہ گزین جاں بحق ہو گئے۔امریکی طیاروں کی جانب سے افغان پوسٹ حملہ کرنے سے 4 افغان اہلکار بھی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے میں دو امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی۔اس حوالے سے کہا گیا کہ ’29 سالہ جوزف اور 33 سالہ کولورڈاو 242 بٹالین کا حصہ تھے‘۔دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی کہ امریکا نے قندوز میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بچے اور خواتین سمیت تقریباً 14 شہری جاں بحق ہو گئے۔امریکی فوج کی ترجمان نے فضائی حملوں کی تصدیق لیکن طالبان پر شہریوں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا۔سارجنٹ ڈیبرا رچرڈسن نے دعویٰ کیا کہ طالبان شہریوں کے گھر میں روپوش تھے اور بلاخوف و خطر اپنے کمپاؤنڈ میں نقل و حرکت کررہے تھے۔دوسری جانب افغان حکومت کی جانب سے تاحال ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔قندوز کونسل کے نائب سربراہ سیف امیری نے بتایا کہ امریکی فضائی حملے میں تقریباً 8 بچے اور 4 خواتین جاں بحق ہوئی۔
The post امریکی فوج نے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے معصوم افغانیوں پر قیامت ڈھا دی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HPyq69
via IFTTT
Mueller report: Trump cleared of conspiring with Russia....
from BBC News - World https://ift.tt/2TuDdw6
Thailand election: Pro-military political party takes lead....
from BBC News - World https://ift.tt/2WmCOxk
Cyclone Veronica: Destructive winds and rain lash Australia....
from BBC News - World https://ift.tt/2FxFcff
Venezuela crisis: Russian military planes land near Caracas....
from BBC News - World https://ift.tt/2HER8Oq
Christchurch attack: New Zealand's Ardern orders top-level inquiry....
from BBC News - World https://ift.tt/2TUcka0
Kenyan science teacher Peter Tabichi wins global prize....
from BBC News - World https://ift.tt/2TYmAxN
Italy home circumcision kills child....
from BBC News - World https://ift.tt/2TuhvIC
Cycle helmet safety campaign with scantily clad models sparks storm....
from BBC News - World https://ift.tt/2HCKf09
Mueller report: One summary, two interpretations....
from BBC News - World https://ift.tt/2WnUGs2
Might this Nazi-stolen painting be returned?....
from BBC News - World https://ift.tt/2UVe4vQ
'At 11 years old, my dad sold me for sex'....
from BBC News - World https://ift.tt/2UTpgJB
Delhi Crime: New drama tells story of bus rape investigation....
from BBC News - World https://ift.tt/2Fxn1q1
The woman bringing Mandarin to Uganda....
from BBC News - World https://ift.tt/2JDOqLd
What's happening this week?....
from BBC News - World https://ift.tt/2U6Hryb
'Muslims don't date, we marry'....
from BBC News - World https://ift.tt/2UbXYRq
ملر رپورٹ: ’ٹرمپ نے روس کے ساتھ مل کر سازش نہیں کی‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fx20f3
via IFTTT
ملین ڈالر سوال: پاکستانی صارفین انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CCL70N
via IFTTT
مغربی ممالک میں انتہائی دائیں بازو کی انتہا پسندی کے رجحان میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2USyuG0
via IFTTT
'یہ خیال کہ بڑے پستان پرکشش ہوتے ہیں، میرے خیال میں ظالمانہ جھوٹ ہے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YlCh0t
via IFTTT
وسعت اللہ خان کا کالم: دنیا کی سب سے خطرناک عورت!
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YjPs23
via IFTTT
’یہ ٹیم پاکستان کے لیے نہیں کھیل رہی‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Jytrcn
via IFTTT
انٹرنیٹ کے ذریعے پیسہ کمانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UPzCdy
via IFTTT
اتوار، 24 مارچ، 2019
An Ice Marathon Across a Frozen Russian Lake: ‘I Ran Twice as Fast’... (BBC NEWS REPORT)
By NEIL MacFARQUHAR from NYT World https://ift.tt/2UOCJSV
’ہر پانچ میں سے ایک بچہ زندگی میں کبھی نہ کبھی نیند میں ضرور چلتا ہے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UW2q40
via IFTTT
MLS side Real Salt Lake name team by favourite pizza topping....
from BBC News - World https://ift.tt/2HD3u9W
Why Lupita Nyong’o’s ‘Us’ Voice Sounds So Creepy... (BBC NEWS REPORT)
By REGGIE UGWU from NYT Movies https://ift.tt/2TtkaCb
Morocco teachers protest over working conditions....
from BBC News - World https://ift.tt/2WijDov
کمسن ہندو لڑکیوں کا مبینہ اغوا: انڈین وزیرِ خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے درمیان ٹوئٹر پر بحث
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HCoxt9
via IFTTT
Cruise Ship Stranded Off Norway Limps to Shore After Hundreds Evacuated... (BBC NEWS REPORT)
By ILIANA MAGRA from NYT World https://ift.tt/2JBWlbF
Euro 2020: Georgia opponent rushes to Swiss player's aid....
from BBC News - World https://ift.tt/2upYT2j
Comoros islanders vote in presidential election....
from BBC News - World https://ift.tt/2JCbHND
Taliban Kill Dozens of Security Forces in Major Strike in Afghanistan... (BBC NEWS REPORT)
By TAIMOOR SHAH and FAHIM ABED from NYT World https://ift.tt/2uqkQ16
ایف آئی آر کے اختیارات پر تنازع: ’ججز وکلا کی روزی روٹی کی راہ میں رکاوٹ بنے تو وکلا قبول نہیں کریں گے۔‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Om1qUk
via IFTTT
Cambodia Faces Major Economic Blow as E.U. Weighs Ending Trade Deal... (BBC NEWS REPORT)
By SETH MYDANS from NYT World https://ift.tt/2TtUTYK
Yellow vest protests: Injured protester's family to press charges....
from BBC News - World https://ift.tt/2WmZRbz
Cyclone Idai: What the aftermath looks like....
from BBC News - World https://ift.tt/2FxS850
Heading Into the Finals... (BBC NEWS REPORT)
By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2HJsOeH
Norway cruise ship heads to port after passenger airlifts....
from BBC News - World https://ift.tt/2WiEYyf
عراق، شام: ’امریکہ الگ اور خود مختار کرد ریاست کے منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JDJxSb
via IFTTT
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے استقبال کیلئے جم غفیر آمڈ آیا (بی بی سی رپورٹ )
کوئٹہ(جی سی این رپورٹ) پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ پہنچی جس کے بعد کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں فاتح کھلاڑیوں نے شہر کی مختلف سڑکوں پر گشت کیا۔کپتان سرفراز احمد سے مداحوں نے ملاقات کی، پی ایس ایل کے گانے پر کھلاڑیوں نے ہلہ گُلہ کیا، اس موقع پر شائقین کرکٹ نے ان پر پھول بھی نچھاور کیے۔اس موقع پر کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنا شاندار استقبال ہوگا، ٹیم آئندہ بھی جیت کر اسی طرح قوم کو خوشیاں دیتی رہے گی۔
These scenes in Quetta will never be forgotten.
The Bond of Quetta Gladiators and Quettawals is way too good #QGTrophyTour #WeTheGladiators pic.twitter.com/7Qtyu1EL2f— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) March 24, 2019
The post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے استقبال کیلئے جم غفیر آمڈ آیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2UOvhXX
via IFTTT
Is this the end for Islamic State?....
from BBC News - World https://ift.tt/2RbJX4W
شارجہ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، محمد حسنین اپنا پہلا میچ کھیلیں گے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YkhoTn
via IFTTT
DealBook Special: Everything You Need to Know About the Lyft I.P.O.... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Business https://ift.tt/2WjGn7x
In pictures: The lifeguards of Lagos....
from BBC News - World https://ift.tt/2Fsqt3R
روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے میں ایک بڑے ملک کی شمولیت (بی بی سی رپورٹ )
روم(جی سی این رپورٹ)چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر اٹلی پہنچے جہاں دونوں ممالک کے درمیان 5 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے 29 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے جبکہ اٹلی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہونے والا جی سیون کا پہلا رکن بن گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ اور اور اٹلی کے وزیراعظم گیوسیپے کونٹ نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، اطالوی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 5 ارب یورو سے 7 ارب یورو (5 ارب 60 کروڑ ڈالر سے 8 ارب ڈالر) مالیت کے منصوبوں پر دستخط ہوئے۔چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ کمیشن کےچیئرمین ہی لیفنگ اور اٹلی کے نائب وزیراعظم اور وزیر معاشی ترقی لیوگی ڈی مائیو نے معاہدے پر دستخط کیے۔لیوگی ڈی مائیو نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی کا ہدف تجارتی خسارے کو متوازن کرنے ، اٹلی کے کاروبار اور معیشت کی بہتری کے لیے چین کو برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر دستخط کیے گئے چند معاہدوں کی مالیت دو ارب 50 کروڑ یورو ہے تاہم اس کو 20 ارب یورو تک بڑھانے کا ارادہ ہے۔لیوگی ڈی مائیو نے کہا کہ ‘ان معاہدوں کے ذریعے اٹلی میں آنے والی چینی مصنوعات سے پیدا شدہ عدم توازن کو برابر کرنے اور اطالوی مصنوعات کو چین تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے’۔چین سے ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘اٹلی کو اپنی برآمدات میں بتدریج اضافے کی توقع ہے اور ہمیں اگلے برس تک تجارتی خسارے کو برابر کرنے کی توقع ہے
۔دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب ویلا میڈما پیلس میں منعقد ہوئی جہاں دو روزہ دورے پر موجود چینی صدر شی جن پنگ نے بھی شرکت کی جس کے بعد وہ سسلی روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ اٹلی سے ان معاہدوں کے بعد چین کو اپنے وسیع منصوبے بیلٹ اینڈ روڈ کے ذریعے ایشیا کو یورپ سے ملانے کے لیے علامتی کامیابی ملی ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تجارت اور دیگر معاملات پر چین پر دباؤ برقرار رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے یورپی یونین ممالک کی جانب چین سے معاہدے کرنے والا پہلا ملک اٹلی بن گیا ہے۔امریکا کے علاوہ یورپی ممالک بھی چین کے بڑھتے ہوئے معاشی اثر رسوخ سے خوش نہیں ہیں اور وہ چین کو معاشی میدان میں اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔لیوگی ڈی مائیو نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی اپنے تمام اتحادی امریکا، نیٹو اور یورپی ممالک کے ساتھ ہے لیکن اپنے معاشی مفادات کوبھی دیکھنے ہیں۔اٹلی کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ ‘امریکا میں کسی نے کہا تھا کہ سب سے پہلے امریکا، اسی طرح میں کہوں گا کہ معاشی تعلقات میں سب سے پہلے اٹلی’۔واضح رہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں گزشتہ برسوں سے تاحال مجموعی طور پر ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس کے بارے میں چین کا دعویٰ ہے کہ 150 ممالک نے اس منصوبے سے منسلک کئی معاہدوں پر دستخط کر رکھے ہیں۔امریکا، جاپان اور بھارت سمیت کئی ممالک کو چین کے اس منصوبے سے خدشات لاحق ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اس طرح چین پوری دنیا میں اپنے اثر رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔دوسری جانب چینی حکام کا واضح موقف ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ خالصتاً معاشی منصوبہ ہے اور اس کے پیچھے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں۔صدر شی جن پنگ نے گزشتہ برس ایک تقریر میں کہا تھا کہ یہاں تک کہ چین کو دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل ہوجائے تو تھی وہ اپنی اجارہ داری قائم نہیں کرے گا۔
The post روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے میں ایک بڑے ملک کی شمولیت appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2JzP647
via IFTTT
سندھ سے اغوا دو ہندو لڑکیاں کہاں ہیں؟نیا موڑ سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )
بہاولپور(جی سی این رپورٹ)سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہونے والے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کا معاملہ اب حل ہوتے دکھائی دے رہا ہے، دونوں لڑکیوں نے بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کے لیے درخواست دائر کردی۔پولیس کے مطابق ڈہرکی تھانے میں دونوں لڑکیوں کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا تاہم 22 مارچ کو دونوں لڑکیوں نے منظر عام پر آکر نکاح کرلیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں نے میڈیا کے سامنے اپنی مرضی سے نکاح کا اعتراف کیا تھا۔دوسری جانب خان پور میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زیر حراست شخص نے مبینہ طور پر نکاح میں مدد کی تھی۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دونوں بہنوں کی بازیابی اور معاملے پر مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کی تھی۔دوسری جانب بھارتی وزیر سشما سوراج نے بذریعہ ٹوئٹ بھارتی ہائی کمیشن سے معاملے کی رپورٹ طلب کی تو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے، یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے، یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے، یہاں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔
The post سندھ سے اغوا دو ہندو لڑکیاں کہاں ہیں؟نیا موڑ سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2Ua7lRJ
via IFTTT
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FxK7wW
via IFTTT
Mueller Report, Boeing, ISIS: Your Weekend Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By MELINA DELKIC and VIRGINIA LOZANO from NYT Briefing https://ift.tt/2UU7q9o
Its Territory May Be Gone, but the U.S. Fight Against ISIS Is Far From Over... (BBC NEWS REPORT)
By ERIC SCHMITT, THOMAS GIBBONS-NEFF, HELENE COOPER and ALISSA J. RUBIN from NYT U.S. https://ift.tt/2FxL3Bu
Hey, Look at Me! I’m a Venture Capitalist.... (BBC NEWS REPORT)
By ERIN GRIFFITH from NYT Technology https://ift.tt/2U6IIoR
Depressed and Anxious? These Video Games Want to Help... (BBC NEWS REPORT)
By LAURA PARKER from NYT Technology https://ift.tt/2YjCu4v
The Rise and Rise of Death Online... (BBC NEWS REPORT)
By JOHN HERRMAN from NYT Style https://ift.tt/2Tsyaw3
Homes That Sold for Around $800,000... (BBC NEWS REPORT)
By C. J. HUGHES from NYT Real Estate https://ift.tt/2JCpvrp
The Making of ‘The Daily Miracle’... (BBC NEWS REPORT)
By PIA PETERSON from NYT Reader Center https://ift.tt/2CA60K5
The Week in Books... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/2U4yk17