By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2OT2EH0
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
اتوار، 7 اپریل، 2019
Carrie Dorn, Adam Friedman... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2OT2EH0
Caroline Marra, Benjamin Hemani... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2FUZs9O
Ashira Greene, William Beutler... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2Iio4vG
Arielle Parker, Seth Kisch... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2FZgdAD
What’s on TV Sunday: ‘Killing Eve’ and ‘The Chi’... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2uNWuPf
Kit Harington and ‘S.N.L.’ Spoof Biden’s Problems and ‘Game of Thrones’... (BBC NEWS REPORT)
By DAVE ITZKOFF from NYT Arts https://nyti.ms/2uS6K94
Islanders Blank Capitals and Head to Playoffs With Home Edge... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2uQT8Li
N.C.A.A. Final Four: Texas Tech Upsets Michigan State... (BBC NEWS REPORT)
By BILLY WITZ from NYT Sports https://nyti.ms/2Uyvq51
Would Alien Life Pose a Threat to the Truth of the Gospel?
from CBNNews.com http://bit.ly/2FTyYFv
فائرنگ کا واقعہ،افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق،جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیفنس فیز 6 خیابان بخاری میں پیش آیا جس میں جاں بحق اہلکار کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے اور وہ درخشاں تھانے میں تعینات تھا۔
The post فائرنگ کا واقعہ،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2YUKadO
via IFTTT
پاکستان ایران کیساتھ سرحد پر کیا بڑا کام کرنے جا رہا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بھی بارڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق افغانستان سے ملحق سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے عسکری قیادت نے گزشتہ سال کے اوائل میں پاک افغان سرحد پر بارڑ لگانے کا کام شروع کیا ۔اس سلسلے میں بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر ایک ہزار270کلو میٹر طویل باڑ لگانے کا کام مئی 2018میں پنجپائی سے شروع کیا گیا ،بارڑ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے ۔بارڑ کے ساتھ 250سکیورٹی قلعے اورایک ہزار500واچ ٹاورتعمیر کئے جا رہے ہیں، اس طر ح ہر ایک کلومیٹر پر واچ ٹاور جبکہ ہر 3 کلومیٹر پر ایک سیکیورٹی قلعہ تعمیر ہوگا۔پاک افغان سرحد پر بارڑ کی تعمیر کاکام رواں سال دسمبر میں مکمل ہوجائے گا ، دوسری جانب حکومت نے عسکری قیادت کے مشورے پر پاک ایران 907کلومیٹر سرحد پر بھی بارڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ بارڑ بھی پاک افغان بارڑ کی طرز پر لگائی جائے گی ، تاہم تجارت اور آمدورفت کیلئے متعدد راہداری گیٹس بھی بنائے جائیں گے، اسی طرح بعض مقامات جہاں پاکستان، افغانستان اور ایران کی سرحد ملتی ہیں وہاں مشترکہ گیٹس بنائے جائیں گے۔ایرانی حکومت نے پاک ایران سرحد پر بارڑ لگانے پر رضا مندی تو دے دی ہے تاہم پاکستان یہ کوشش کررہا ہے کہ ایران خود بھی کچھ حصے پر بارڑ لگائے تاکہ پاکستان کا مالی بوجھ کم ہوسکے۔
The post پاکستان ایران کیساتھ سرحد پر کیا بڑا کام کرنے جا رہا ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2YU3qIn
via IFTTT
سعودی عرب نے امریکہ کو بڑی دھمکی لگا دی،یہ دھمکی کیا ہے اور کیوں لگائی گئی؟ (بی بی سی رپورٹ )
ریاض (جی سی این رپورٹ)سعودی عرب نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل “نوپیک” کے نام سے معروف ہے۔سعودی ذرائع نے کہا ہے تیل کی فروخت ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں کرنے کی تجویز پر سعودی حکام نے اوپیک ملکوں سے بات چیت کی ہے اور اس دھمکی سے امریکی حکام کو بھی آگاہ کیا ہے۔نوپیک نامی یہ بل منظور ہو گیا تو اینٹی ٹرسٹ قوانین کے تحت اوپیک ملکوں پر امریکا میں مقدمہ بازی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔دوسری جانب اگر سعودی عرب نے ڈالر میں تیل کی فروخت ختم کر دی تو دنیا بھر میں ڈالر کی قدر و قیمت پر اثر پڑے گا۔
The post سعودی عرب نے امریکہ کو بڑی دھمکی لگا دی،یہ دھمکی کیا ہے اور کیوں لگائی گئی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2U1Dnv7
via IFTTT
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا نوجوانوں کے بارے میں بڑا بیان (بی بی سی رپورٹ )
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کا سہرابہادر اور متحرک جونیئر قیادت کوجاتاہے۔نوجوان مستقبل کی قیادت ہیں۔ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت اور پرعزم ہیں۔ہفتے کو پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کارنل یونیورسٹی کے طالبعلموں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہرشعبے میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے، کیونکہ وہ مستقبل کی قیادت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کا کریڈٹ بہادر اور متحرک جونیئر قیادت کو جاتا ہے جبکہ اس کیساتھ ساتھ ایک قوم کا حصہ ہوتے ہوئے قومی ترقی میں ان کا نمایاں کردار ہے۔ ملاقات کے دوران طالبعلموں نے دورہ پاکستان کے حوالے سے تجربات سے آگاہ کیا۔آرمی چیف نے طلبا کو پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات اور امن کیلئے کاوشوں سے بھی آگاہ کیا۔ طالبعلموں نےجنرل باجوہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں سے حسین یادیں لے کر جا رہے ہیں، اس حقیقت کے ادراک کے ساتھ اپنے وطن واپس جارہے ہیں کہ پاکستان ایک پرامن اور خوبصورت ترین ملک ہے۔امریکہ میں پاکستان کی حقیقی تصویرکی عکاسی کریں گے۔دورہ کے دوران طلبا نے لاہور، وادی ہنزہ، پارلیمنٹ ہاؤس اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا دورہ کیا۔
The post آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا نوجوانوں کے بارے میں بڑا بیان appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2YWD744
via IFTTT
ماہ شعبان کی فضلیت (بی بی سی رپورٹ )
مفتی محمد وقاص رفیع
ماہِ شعبان اسلامی تقویم کے اعتبار سے آٹھواں مہینہ کہلاتا ہے۔’’شعبان‘‘ عربی میں پھیلانے اور شاخ در شاخ ہونے کو کہتے ہیں۔ چوں کہ اِس مہینے میں بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے نفلی روزے رکھنے اور نیک عمل کرنے والے کو شاخ در شاخ برابر بڑھنے والی نیکی اور خیر و بھلائی کا موقع میسر آتا ہے اِس لئے اِس مہینے کو ’’شعبان‘‘ کہا جاتا ہے۔
اِس ماہ میں رسول اللہ ﷺ بڑی کثرت سے نفلی روزے رکھتے اور اِس کے چاند اور تاریخوں کے یاد رکھنے کا بہت زیادہ اہتمام فرماتے تھے۔چنانچہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓسے روایت ہے کہ رسولؐ اللہ شعبان کے چاند (اور اس کی تاریخوں) کی حفاظت کا جتنا اہتمام فرماتے تھے اتنا کسی اور مہینے کے چاند اور تاریخوں کا اہتمام نہیں فرماتے تھے۔(سنن دار قطنی) حضرت انس بن مالکؓسے روایت ہے کہ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو نبی کریم ﷺ یہ دُعامانگا کرتے ترجمہ:’’ اے اللہ! رجب اور شعبان کے مہینوں میں ہمارے لئے برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا!۔‘‘ (مسند احمد) حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ؐﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ رمضان (کے صحیح حساب) کی غرض سے شعبان کے چاند ( اور اس کی تاریخوں کے حساب) کو خوب اچھی طرح محفوظ رکھا کرو!۔‘‘(مستدرک حاکم)
علامہ شلبیؒ نے لکھا ہے کہ شعبان کا چاند دیکھنے کا اہتمام کرنا واجب ہے۔ اسی طرح شعبان کی 29 تاریخ کی شام کو غروب کے وقت رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنا واجب علیٰ الکفایہ ہے۔‘‘ (حاشیۃ الشلبی علیٰ تبیین الحقائق: 1/317)
کسی بھی مہینے کی عظمت و افضلیت کے پرکھنے کا معیار اُس میں کی جانے والی عبادات پر موقوف ہے۔ گوکہ اکثر و بیشتراسلامی مہینے اجتماعی طور پر اپنے اندر بے شمار فضائل اور خوبیاں رکھتے ہیں لیکن انفرادی طور پر ہرمہینے میں بعض ایسے مخصوص فضائل و برکات اور محاسن و انوارات پائے جاتے ہیں کہ کوئی دوسرا اسلامی مہینہ اُن کی ہم سری نہیں کرسکتا۔ چنانچہ ایک روایت میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓبیان کرتی ہیں کہ ’’ میں نے نبی اکرم ﷺ کو (رمضان کے علاوہ) کسی اور مہینہ میں شعبان کے مہینہ سے زیادہ روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔ آپ ﷺکچھ دنوں کے علاوہ پورے ہی (ماہِ شعبان کے) روزے رکھتے تھے بلکہ پورے مہینے کے روزے رکھتے تھے۔‘‘ (جامع ترمذی)ایک اور روایت میں حضرت عائشہؓسے روایت ہے کہ’’ رسول اللہ ﷺ کو (نفلی) روزے رکھنے کے اعتبار سے (اور مہینوں کی بہ نسبت) شعبان کا مہینہ (سب سے) زیادہ پسند تھا، بلکہ آپؐ شعبان کے روزوں کو رمضان کے مہینے تک رکھتے تھے۔‘‘ (سنن نسائی)
حضرت انس بن مالکؓسے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ سے پوچھا گیا کہ رمضان کے بعد افضل روزہ کون سا ہے؟ تو آپﷺنے فرمایا ’’رمضان کی تعظیم و احترام کی وجہ سے شعبان کا روزہ سب سے افضل ہے۔‘‘پوچھا گیا کہ افضل صدقہ کون سا ہے ؟ تو آپ ؐنے فرمایا ’’ رمضان میں صدقہ کرنا سب سے افضل ہے۔‘‘ (جامع ترمذی)
لیکن اِس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ملحوظ رہے کہ بعض روایات میں ایک تو پندرہ شعبان کے بعد اور دوسرے شعبان کے آخر یعنی رمضان کے شروع ہونے سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت آئی ہے۔ چنانچہ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ سرکارِ دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’جب شعبان کا آدھا مہینہ باقی رہ جائے تو تم روزہ نہ رکھا کرو!۔‘‘ (ترمذی)
اسی طرح شعبان کے آخر یعنی رمضان کے شروع ہونے سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے کی بعض احادیث میں ممانعت آئی ہے۔ چنانچہ حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ فخر ِدوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’تم رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے روزے نہ رکھا کرو ! جب تک کہ رمضان کا چاند نہ دیکھ لیا کرو! یا شعبان کے مہینہ کے تیس دن پورے نہ کرلیا کرو! (ہاں! جب رمضان کا چاند دیکھ لیا کرو) تو رمضان المبارک کے روزے رکھنا شروع کردیا کرو! جب تک کہ شوال کا چاند نہ دیکھ لیا کرو! یا 30 دن رمضان المبارک کے پورے نہ کرلیا کرو!۔‘‘ (سنن ابو داؤد) یہ اور اِن جیسی دیگر احادیث کی روشنی میں جمہور صحابہؓ و تابعین اور فقہاء و آئمۂ مجتہدین نے بیان کیا ہے کہ شک کے دن اور29 یا 30 شعبان کو روزہ رکھنا مکروہ اور ممنوع ہے، بلکہ اگر کوئی شک کے دن رمضان کا روزہ سمجھ کر روزہ رکھے گا اور بعد میں اسی حساب کو سامنے رکھ کر شرعی اُصولوں کے بغیر29 یا 30 دن کے بعد عید منائے گا تو اس کو بعد میں اس روزہ کی قضاء کرنی پڑے گی۔ (جامع ترمذی)
٭٭٭
The post ماہ شعبان کی فضلیت appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2U1DkPX
via IFTTT
وزیراعظم عمران کی جانب سے اسلامی سبق پڑھانے پر شہباز شریف کا خوبصورت جواب (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Our Prophet PBUH said: "Many nations before you were destroyed where there was one law for the powerful and another for the weak”.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 6, 2019
عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سے پہلےکئی قومیں تباہ ہوئیں جہاں طاقتور کے لیے ایک قانون اور کمزور کے لیے دوسرا قانون تھا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے لکھا کہ یہاں حکمران کی غیر قانونی طور تعمیر رہائش گاہ کو ریگولرائز کیا جاتا ہے اور غریبوں کےگھروں کو گرا دیا جاتا ہے۔شہباز شریف نے مزید لکھا کہ اللہ تعالی ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی عطا فرمائے۔
Can't agree more as the illegally built mansion of the ruler is regularized whereas dwellings of poor are being demolished. May Allah guide us to the right path! https://t.co/1YQ4C1TrCK
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 6, 2019
The post وزیراعظم عمران کی جانب سے اسلامی سبق پڑھانے پر شہباز شریف کا خوبصورت جواب appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2YWC5oL
via IFTTT
کروڑوں روپے کی لاٹری جیتنے والی شخص نے منہ کو چھپا رکھا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
نیویارک (جی سی این رپورٹ)پیسے کی کمی زیادہ تر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے لیکن کبھی کبھار پیسے کی زیادتی بھی کسی کی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔کچھ ایسا ہی ہوا جمیکا سے تعلق رکھنے والے شخص کے ساتھ جسے لاٹری میں بھاری بھرکم رقم نے خوشی کی بجائے پریشانی میں مبتلا کر دیا۔اس شخص کی پریشانی تھی کہ یہ بات عام نہ ہو جائے کہ اس کے پاس اتنا پیسہ ہے اس لیے اس نے خود کو گم نام رکھتے ہوئے لاٹری میں جیتی جانے والی رقم وصول کی۔ جیتی گئی رقم کا چیک وصول کرتے ہوئے اس نے ‘اسکریم’کا سفید چہرے اور کھلے ہوئے منہ والا ماسک پہن رکھا تھا۔چہرے پر ماسک پہننے کے حوالے سے لاٹری جیتنے والے شخص کا مؤقف ہے کہ میں انعامی رقم کے بارے میں اپنے گھر والوں اور دوستوں کو نہیں بتانا چاہتا۔لاٹری جیتنے والے شخص کے بارے میں صرف اتنا معلوم ہو سکا ہے کہ اس کا نام اے کمپ بال ہے۔ لاٹری میں جیتی جانے والی رقم 1,171,400 امریکی ڈالر ہے۔مقامی اخبار کے مطابق کیمپ بال لاٹری جیتنے کی خبر سنتے ہی خود کو بیمار محسوس کرنا شروع ہو گیا تھا۔کمپ بال نے سپر لوٹو لاٹری کا ٹکٹ صرف 1.48 ڈالر میں خریدا تھا اور جس روز صبح میں اس نے ٹکٹ خریدا اسی رات اسے لاٹری جیتنے کی خوشخبری مل گئی تھی۔کمپ بال کا کہنا تھا کہ میرا یہ معمول تھا کہ میں پہلے لاٹری کے نمبر نوٹ کرتا تھا پھر کھانے کے بعد آرام سے ان نمبروں کو اپنے ٹکٹ سے ملا کر دیکھتا تھا۔ اس دن بھی یہی ہوا۔ میں بھاگتا ہوا واش روم گیا اور وہاں چیخنے لگا کہ میں جیت گیا میں جیت گیا۔اس نے کہا کہ جیت کے بعد وہ خود کو تھوڑا سا سن محسوس کر رہا تھا۔جیتی ہوئی رقم کے استعمال کے بارے میں کمپ بال کا کہنا تھا کہ میں پیسہ سنبھال کر رکھنا جانتا ہوں۔ اس پیسے کو میں وہاں لگاؤں گا جہاں یہ دگنا ہو سکے۔
The post کروڑوں روپے کی لاٹری جیتنے والی شخص نے منہ کو چھپا رکھا ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2U1DkiV
via IFTTT
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات کس دن ہو گی؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی، زونل رویت ہلال کمیٹی کےارکان اور محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی اور شب برات 20 اپریل بروز ہفتہ ہوگی۔
The post شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات کس دن ہو گی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2YWr5YL
via IFTTT
امریکی ایوان نمائندگان کی خاتون رکن کو قتل کی دھمکی، جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟ (بی بی سی رپورٹ )
واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی ایوان نمائندگان کی خاتون رکن الہان عمر کو ’مسلمان‘ ہونے کی بنیاد پر قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔سی این این میں شائع رپورٹ کے مطابق نیویارک کے مغربی ضلع میں قائم امریکی اٹارنی کے دفتر نے دھمکانے والے شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی۔درج شکایت میں بتایا گیا تھا کہ ’نیویارک میں ایڈیسن کے رہائشی پیٹریک کارلائینو نے الہان عمر کو مسلمان ہونے کی بنیاد پر قتل کرنے کی دھمکی دی‘۔واضح رہے کہ الہان عمر ریاست منیسوٹا سے تعلق رکھنے والی رکنِ پارلیمنٹ ہیں جنہیں گزشتہ برس کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی ملی۔اس سے قبل الہان عمر نے اپنے اسرائیل مخالف بیان پر بھی معافی مانگی تھی جس میں انہوں نے امکان ظاہر کیا تھا اسرائیل کے لیے امریکی اراکین کی حمایت کے پسِ پردہ وہ رقم ہے جو اسرائیل حمایتی لابی فراہم کرتی ہے۔ایف بی آئی ایجنڈ نے جمع کرائے حلف نامے میں بتایا کہ الہان عمر کے واشنگٹن ڈی سی آفس میں 21 مارچ کو ایک شخص نے بذریعہ فون دھمکی دی‘۔انہوں نے کہا کہ ’فون کرنے والے شخص نے اپنی شناخت پیٹ کارلائینو کے نام سے کی‘۔ایف بی آئی ایجنڈ نے مزید بتایا کہ ’کارلائینو نے فون پر کہا کہ کیا تم اسلامی بھائی چارے کے لیے کام کرتے ہو؟ تم کیوں الہان عمر کے لیے کام کرتے ہو، یہ عورت دہشت گرد ہے اور میں اس کے سر میں گولی ماردوں گا‘۔بعدازاں ایف بی آئی ایجنڈ نے فوراً پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔زیر حراست پیٹریک کارلائینو نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا کہ ’وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے محبت اور ہماری حکومت میں سخت گیر مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں‘۔ملزم نے دوران حراست اقرار کیا کہ ’اگر ہمارے آباؤ اجداد زندہ ہوتے تو وہ (الہان عمر) کے سر میں گولی مارتےدیتے‘۔مقامی اخبار کے مطابق ملزم کو جمعے کے روز امریکی مجسٹریٹ جج کے سامنے پیش کیا گیا جبکہ اگلی سماعت بدھ کو ہوگی۔
The post امریکی ایوان نمائندگان کی خاتون رکن کو قتل کی دھمکی، جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2U2HwPw
via IFTTT
Israel PM vows to annex West Bank settlements if re-elected....
from BBC News - World https://bbc.in/2YMZby6
Libya crisis: Prime Minister Fayez al-Serraj vows to defend Tripoli....
from BBC News - World https://bbc.in/2ORhVYG
Brazil bridge collapses in Pará state after ferryboat hit....
from BBC News - World https://bbc.in/2UmUX1u
Sudan: Protesters converge on army headquarters in Khartoum....
from BBC News - World https://bbc.in/2OSihhF
Casimir Pulaski may have been woman or intersex, study says....
from BBC News - World https://bbc.in/2YVJ4OM
Trump lawyer dismisses tax return demand....
from BBC News - World https://bbc.in/2VoFPNz
Tunisia's 92-year-old president will not seek re-election....
from BBC News - World https://bbc.in/2VtQS8e
Berlin protests: Thousands gather for march against rising rent prices....
from BBC News - World https://bbc.in/2I6LHrY
Maldives election: Early results show victory for president's party....
from BBC News - World https://bbc.in/2uMOIVG
'Air Cocaine' pilots sentenced to six years in drug smuggling trial....
from BBC News - World https://bbc.in/2IgAwMv
Brunei: What it is like to be an LGBT person in the country....
from BBC News - World https://bbc.in/2VqopQM
Venezuela: The country where not even graves are safe....
from BBC News - World https://bbc.in/2UACVYX
North Korea state TV goes hi-tech for a day....
from BBC News - World https://bbc.in/2uQs66E
Egypt tomb: Mummified mice found in 'beautiful' ancient chamber....
from BBC News - World https://bbc.in/2G5gpQ1
Rwanda genocide: Orphans' search for family continues....
from BBC News - World https://bbc.in/2KdQHwP
India eco-school: Is this the greenest campus on Earth?....
from BBC News - World https://bbc.in/2G3goff
How can Boeing regain trust?....
from BBC News - World https://bbc.in/2Vnv4eB
Green Swedes shun holiday flights for lure of the train....
from BBC News - World https://bbc.in/2Idg92Z
Germany's economy: Should we be worried?....
from BBC News - World https://bbc.in/2UAFbzG
South Africa: How common are xenophobic attacks?....
from BBC News - World https://bbc.in/2uPbnkb
ہفتہ، 6 اپریل، 2019
Psst. Kid. Wanna Teach Some Yoga?... (BBC NEWS REPORT)
By ALICE HINES from NYT Style https://nyti.ms/2YWSGsu
Ly Tong, Vietnamese Pilot Who Hijacked Planes to Fight Communism, Dies at 74... (BBC NEWS REPORT)
By SETH MYDANS from NYT Obituaries https://nyti.ms/2CZbuOs
Why Scandinavian Banks’ Clean Reputations Are Threatened by Dirty Money... (BBC NEWS REPORT)
By JACK EWING from NYT Business https://nyti.ms/2CUPbtt
وزیراعظم عمران نے کس کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے دعووں کے ذریعے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جنگ کا ماحول بناکر انتخابات جیتنے کی کوشش کی اور پاکستانی جہاز ایف 16 گرانے کے جھوٹے دعوے کیے گئے لیکن یہ سازش بری طرح بے نقاب ہوچکی ہے، سچائی کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اور یہی بہترین پالیسی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کے فیڈرل اور صوبائی نمائندگان کو اپنے علاقوں میں موجود پناہ گاہوں کا دورہ کرنا چاہیئے اور پناہ گاہوں میں موجود افراد کے ساتھ کھانا کھانا چاہیئے، اس اقدام سے ہمارے نمائندگان کو احساس ہوگا کہ ہمارے معاشرے کے سب سے نچلے درجے کا افراد کے مسائل کیا ہیں اور آنے والے مہینوں میں ، میں بذات خود غربت کے خلاف اس جہاد کی نگرانی کروں گا۔
The post وزیراعظم عمران نے کس کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2OQ0yaG
via IFTTT
نفرت انگیز تقریر،بانی ایم کیو ایم کیخلاف گھیرا مزید تنگ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بانی ایم کیو ایم کی تقاریر کا جائزہ لینے برطانوی پولیس آج اسلام آباد پہنچے گی۔نفرت انگیز تقاریر کے معاملہ میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا۔ برطانوی محکمہ انسداد دہشت گردی اور کمانڈ میٹرو پولیٹن پولیس کی ٹیم آج اسلام آباد پہنچ رہی ہے جہاں وہ ایم کیو ایم بانی کی تقاریر کا جائزہ لے گی۔محکمہ داخلہ نے مقدمات کے گواہوں اور تفتیشی افسران کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی نے تمام تفتیشی افسران اور گواہوں کو فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔مقدمات کے تفتیشی افسر نے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں برطانوی پولیس کی آمد اور مقدمات میں معلومات جمع کرنے کا خط جمع کراتے ہوئے بتایا کہ برطانوی پولیس ایم کیوایم بانی کیخلاف شواہد اکٹھے کررہی ہے اور اسے ان مقدمات کی تفصیلات درکار ہیں، برطانوی پولیس نے اسلام آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر کے ذریعے شواہد مانگے ہیں اور پولیس کے اعلیٰ حکام نے گواہوں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے کا حکم دیا ہے۔
The post نفرت انگیز تقریر،بانی ایم کیو ایم کیخلاف گھیرا مزید تنگ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2uM5rZe
via IFTTT
Mummified Mice and Falcons Are Found in Egyptian Tomb... (BBC NEWS REPORT)
By REUTERS from NYT World https://nyti.ms/2WPQsJE
یہ گرفتار ہونے والے افراد کس گھنائونے دھندے میں ملوث؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) ابراہیم حیدری پولیس نے مینگروز درختوں کی کٹائی اور فروخت میں ملوث گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا جب کہ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹرک میں لدی ہوئی مینگروز درختوں کی 200 من سے زائد لکڑیاں برآمد کرکے قبضے میں لے لیں۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ابراہیم حیدری پولیس کوخفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ کچھ افراد چشمہ موڑ کے قریب درختوں کو کاٹ کر اس کی لکڑیاں مزدا ٹرک میں لاد رہے ہیں جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 2 ملزمان کامران اور مظہر کو گرفتار کر کے مزاد مینگروز درختوں کی لکڑیوں سے لدا ہوا ٹرک قبضے میں لے لیا۔ ملزمان سے برآمد مینگروز درختوں کی لکڑیوں کا مجموعی وزن 200 من سے زائد ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے جو لکڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔مینگروز کے درختوں کواس اونچائی تک آنے میں 20 سے 25 سال لگ جاتے ہیں ،مینگروز کے درخت سمندر میں آبی حیات اور ماحولیاتی آلودگی کو محفوظ بنانے میں کارگر ہوتے ہیں جبکہ مینگروز کے درخت طوفانوں میں حفاظتی پشتے کا بھی کردار ادا کرتے ہیں، ملزمان کاٹے جانے والے درختوں کی لکڑی فروخت کرنے کیلیے مارکیٹ جا رہے تھے۔ایس ایچ او صلاح الدین نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے لکڑیاں اور ٹرک کو قبضے میں لے لیا ملزمان آپس میں کزن اور کورنگی کے رہائشی ہیں۔
The post یہ گرفتار ہونے والے افراد کس گھنائونے دھندے میں ملوث؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2G4x0U9
via IFTTT
کراچی پولیس نے ایک اور گھر اجاڑ دیا (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) قائد آباد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ قائد آباد کے علاقے مسلم آباد کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے 10 سالہ عمر اور 12 سالہ سجاد زخمی ہوگئے۔ زخمی سجاد کے سر پر گولی لگی اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار 25 سالہ طاہر اور 26 سالہ عطا اللہ بھی زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک ملزم شیر زمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ادھر کم سن سجاد کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا اور جنازے میں مقتول کےاہلخانہ کے علاوہ علاقہ مکین بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔مقتول سجاد کے والد عدالت خان نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹے کی ہلاکت پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، دو روز قبل اس کا نتیجہ آیا تھا جس میں وہ پاس ہوا تھا، وہ نئی کتابیں لے کر رہے تھے جب پتہ چلا کہ بیٹا مقابلے میں مارا گیا، انھوں نے کہا کہ ہم بچوں کو محنت سے بڑا کرتے ہیں اور پولیس انہیں مقابلوں میں مار دیتی ہے، علاقہ میں منشیات فروش حنیف کا اڈا مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں ہی چل رہا ہے۔
The post کراچی پولیس نے ایک اور گھر اجاڑ دیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Ihwrb1
via IFTTT
اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفارتکار سے اسلحہ برآمد، اس کا تعلق کس ملک سے تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں تعینات افسر راشد سنان علی اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615 سے دبئی جارہا تھا کہ دوران چیکنگ اس سے سامان سے رائفل برآمد ہوئی۔ایئرپورٹ اہلکاروں نے راشد سنان علی کو پروٹوکول دینے والے محمد افضل نامی شخص سے رائفل کا لائسنس اور دیگر دستاویزات طلب کیں لیکن محمد افضل رائفل کی دستاویزات پیش نہ کرسکا جس پر اے ایس ایف نے رائفل قبضے میں لے لی۔
The post اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفارتکار سے اسلحہ برآمد، اس کا تعلق کس ملک سے تھا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2G2lYi0
via IFTTT
Revenge of the Bacteria: Why We’re Losing the War... (BBC NEWS REPORT)
By KASSIE BRACKEN, MATT RICHTEL and ORA DeKORNFELD from NYT Health https://nyti.ms/2U15L0m
Chinese Settle into French Vineyards. But Château Imperial Rabbit?... (BBC NEWS REPORT)
By ADAM NOSSITER from NYT World https://nyti.ms/2G3N3Bu
Bonded by Service, Freshman Veteran Democrats Are an Occasional Thorn in Their Party’s Side... (BBC NEWS REPORT)
By JENNIFER STEINHAUER from NYT U.S. https://nyti.ms/2uNVlHl
What’s at Risk if the Fed Becomes as Partisan as the Rest of Washington... (BBC NEWS REPORT)
By NEIL IRWIN from NYT The Upshot https://nyti.ms/2FUXR3L
What the Rest of the World Can Learn From the Australian Economic Miracle... (BBC NEWS REPORT)
By NEIL IRWIN from NYT The Upshot https://nyti.ms/2UkQYTb
Hotel Review: The WineBox Valparaíso, Chile... (BBC NEWS REPORT)
By LYNN FREEHILL-MAYE from NYT Travel https://nyti.ms/2D0g1R3
6 Tools for Improving Your Vacation Photos... (BBC NEWS REPORT)
By SIGNE BREWSTER from NYT Travel https://nyti.ms/2VrXmo8
Mormon Church Changes L.G.B.T. Policy, but Those Who Left Say This Isn’t Enough... (BBC NEWS REPORT)
By LELA MOORE from NYT Reader Center https://nyti.ms/2I2pBH2
Judge Who Asked Woman if She Closed Legs to Prevent Alleged Rape Could Be Suspended... (BBC NEWS REPORT)
By MIHIR ZAVERI from NYT New York https://nyti.ms/2WMt4wI
A Mysterious Infection, Spanning the Globe in a Climate of Secrecy... (BBC NEWS REPORT)
By MATT RICHTEL and ANDREW JACOBS from NYT Health https://nyti.ms/2YLW9Ku
What You Need to Know About Candida Auris... (BBC NEWS REPORT)
By MATT RICHTEL from NYT Health https://nyti.ms/2OQp8sd
11 of Our Best Weekend Reads... (BBC NEWS REPORT)
By KALY SOTO from NYT Arts https://nyti.ms/2VqjLT1
ان پانچ پاکستانی نوجوانوں نے کیا اعزاز حاصل کیا،سر فخر سے بلند کردینے والی رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) ممتاز جریدے فوربز کی جانب سے ہر سال ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی فہرست شامل کی جاتی ہے جنہوں نے زندگی میں غیرمعمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کیا ہوتا ہے اور اب اس سال ایشیا کی ’تھرٹی انڈر تھرٹی‘ کی فہرست میں 5 ایسے پاکستانی بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے معاشرے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔اس فہرست میں فنونِ لطیفہ، سائنس و ٹیکنالوجی، موسیقی، کھیل، کاروبار اور دیگر زمروں میں کچھ منفرد کرکے دکھانے والے 30 سال سے کم عمر کے افراد کو شامل کیا جاتا ہے۔فوربز کے مطابق پورے ایشیا میں سے 2000 ناموں کی شمولیت موصول ہوئی تھی ایک اعلیٰ اختیاراتی جیوری نے فہرست میں سے 30 افراد کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان سے منتخب ہونے والے خواتین و حضرات کا تعلق اسٹارٹ اپ کمپنیوں اور نئے کاروبار سے بھی ہے۔
فوربس کی فہرست میں شامل پاکستانی
فوربس کی فہرست میں شامل 27 سالہ پاکستانی احمد رؤف عیسیٰ نے بطور طالب علم 23 سال کی عمرمیں پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز میں سے ایک ٹیلی مارٹ کی بنیاد رکھی ۔ ٹیلی مارٹ ای کامرس پلیٹ فارم تیزی سے ترقی کررہا ہے۔
چترال کی 21 سالہ کرشمہ علی اپنے علاقے کی واحد خاتون فٹ بالرہیں، جومقامی اور انٹرنیشنل کلب لیول پر کھیلتی ہیں۔ کرشمہ علی نے چترال میں خواتین اسپورٹس کلب کی بنیاد بھی رکھی ہے۔
23 سالہ لیلی قصوری بطور واٹر ایکسپرٹ ورلڈ بینک جیسے اداروں کے ساتھ آب پاشی اور سیلاب کے موضوع پر ریسرچ کرچکی ہیں۔ لیلیٰ قصوری دنیا کے کئی اداروں کی مشیر بھی ہیں جہاں وہ اپنی فنی مہارت پیش کرتی ہیں۔
29 سالہ زینب بی بی نے 2013ء میں پاکستان سوسائٹی فار گرین انرجی کی بنیاد رکھی۔ یہ ادارہ قابل تجدید توانائی پیدا کرنے کے نئے طریقوں پرکام کرتا ہے۔
زین اشرف کی عمر 28 برس ہے اور انہوں نے سود سے پاک مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے غربت کا خاتمہ کرنے جیسے اقدامات کیے ہیں۔ زین اشرف کی کمپنی پاکستان میں مسلسل ترقی کررہی ہے۔
روشنی رائیڈز
روشنی رائیڈز نامی کمپنی پاکستان کے چار نوجوانوں کی بنائی ہوئی اسٹارٹ اپ کمپنی ہے جسے اس سال فوربس نے اپنی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ کمپنی خواتین کو سفری سہولیات اور آمدورفت میں مدد دیتی ہے۔ اس کمپنی کو 2017ء میں ہلٹ پرائز کی مد میں 10 لاکھ ڈالر کی رقم بھی مل چکی ہے۔
The post ان پانچ پاکستانی نوجوانوں نے کیا اعزاز حاصل کیا،سر فخر سے بلند کردینے والی رپورٹ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2YV4ifC
via IFTTT
On Politics: The Biggest Stories of the Week... (BBC NEWS REPORT)
By ISABELLA GRULLÓN PAZ from NYT U.S. https://nyti.ms/2CZxOYq
فاروق ستار نے اپنے وزرا پر کیا الزام عائد کردیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزرا نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام نہیں کیا۔کراچی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر اور 22 اگست کو میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق دو مقدمات کی سماعت ہوئی تو فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے رہنما عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے فاروق ستار اور عامر خان کو دیر سے آنے پر 5 سو روپے جرمانہ کرتے ہوئے ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے ایم کیو ایم وزرا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اقتدار میں ہے عوام پوچھے کہ پانی کے مسئلے پر اس نے کیا کیا، ایم کیو ایم پاکستان کے وزیر آئی ٹی خالد مقبول، وزیر قانون فروغ نسیم اور دیگر وزرا سے بھی عوام سوال کرے، کراچی والوں کی دکانیں توڑی گئیں عوام اس کا بھی ایم کیو ایم پاکستان سے سوال کریں۔عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم وزرا کو نفیس کہنے سے متعلق سوال کے جواب میں فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزرا نفیس کیسے ہوگئے یہ جواب تو وہ وزرا ہی دیں گے، ایم کیو ایم میں ووٹرز، شہدا اور کارکنان نفیس ہیں، ایم کیو ایم کے وزرا اور میئر کراچی وسیم اختر نے عوام کی فلاح و بہود کے لئے کام نہیں کیا، یہ لوگ عوام کے سامنے جواب دہ ہیں، اگر ایم کیو ایم سے جاگیر دار اور وڈیرے نکل جائیں تو اس سے اچھی جماعت نہیں۔فاروق ستار نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان خوش آئند ہے، ایم کیو ایم ماضی میں حیدرآباد کی خدمت نہیں کرسکی، کیونکہ ہمیں دیگر جماعتوں کا تعاون نہیں ملا، وزیراعظم کے کراچی کے لیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا خیر مقدم کرتا ہوں، تاہم ہمیں یہ 162 ارب روپے کا پیکج نہیں چاہیے، ہم عمران خان کو یہ پیکج واپس کرتے ہیں، بلکہ اس کی جگہ ہمیں سرکلر ریلوے کا نظام بحال چاہیے۔
The post فاروق ستار نے اپنے وزرا پر کیا الزام عائد کردیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2UuPNju
via IFTTT
آئی ایم ایف سے معاہدہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر ڈالا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفٰی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے ہی حکومت ناقص معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت کو دیوالیہ کر چکی ہے ، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خور ونوش کی قیمتوں میں اضافے سے غریب پس چکے ہیں، اسٹاک ایکسچینج کریش ہو چکی ہے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کہہ رہے ہیں کہ اسی ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کے لئے معاہدے پر دستخط کریں گے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے قبل شرائط سامنے لائی جائیں۔مصطفی نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ پاکستان کوئی کارپوریٹ کمپنی نہیں کہ بورڈ کے فیصلے مسلط کئے جائیں، یہ 22 کروڑ عوام کے مستقبل کے فیصلے ہیں جنہیں خفیہ نہیں رکھا جا سکتا، پارلیمنٹ اور عوام جاننا چاہتے ہیں کہ اس معاہدے کے بعد مہنگائی مزید کتنی بڑھے گی؟، آئی ایم ایف کی شرائط سے بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی بڑھیں گی ؟، آئی ایم ایف کے معاہدے سے ڈالر کتنا مہنگا ہوگا اور روپے کی قدر کتنی کم ہوگی؟، وزیرخزانہ معاہدے کی تفصیلات سامنے لانے سے کیوں گریزاں ہیں؟اپوزیشن کوئی بھی عوام دشمن معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔
The post آئی ایم ایف سے معاہدہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر ڈالا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2KdD2Gd
via IFTTT
حمزہ شہباز شریف نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے۔حمزہ شہباز کے وارنٹ گرفتاری اور شہباز شریف کے نیب طلبی نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت 8 اپریل کو سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے اور جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔حمزہ شہباز نے درخواست میں کہا کہ نیب چھاپہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، نیب اپنے قانونی فرائض پورے کرنے میں ناکام رہا اور موجودہ حکومت کا گماشتہ بن کر سیاسی انتقامی کاروائیاں کر رہا ہے، ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم ٹی وی چینلز کے پروگرام میں حساس نوعیت کی معلومات پر گفتگو کرتے رہے ہیں، نیب سیاسی بنیادوں پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کی غیر قانونی تحقیقات کر رہا ہے۔حمزہ شہباز نے موقف اختیار کیا کہ جائیداد رکھنا اور اس سے مستفید ہونا ہر شہری کا بنیادی حق ہے، نیب کی جانب سے گرفتاری ہائیکورٹ کے حکم نامے کی خلاف ورزی ہے، نیب نے بے بنیاد منی لانڈرنگ کے الزامات لگا کر کردار کشی کی، عدالت سے استدعا ہے کہ عبوری درخواست ضمانت منظور کرے اور نیب کو گرفتاری سے روکے۔
The post حمزہ شہباز شریف نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Uz2R7r
via IFTTT
’یونیورسٹی تو کیا، پاکستان میں کسی نے اتنے میڈل نہیں لیے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Id7uxm
via IFTTT
Iran floods: Thousands evacuate homes as heavy rain forecast....
from BBC News - World https://bbc.in/2UByk90
شراب نوشی: ’روزانہ ایک جام بھی فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VsozXN
via IFTTT
Majorca Has Strong Links to Spain’s Monarchy. So Why Vote on Abolishing It?... (BBC NEWS REPORT)
By RAPHAEL MINDER from NYT World https://nyti.ms/2FZR48K
Boeing cuts 737 production after crashes....
from BBC News - World https://bbc.in/2OSoNVC
Libya fighting prompts condemnation by G7 and UN....
from BBC News - World https://bbc.in/2OPExch
The placard that caused fury in Pakistan ....
from BBC News - World https://bbc.in/2Ui9Su8
Thailand election: Future Forward's Thanathorn faces sedition charges....
from BBC News - World https://bbc.in/2G3FY3U
Bulgaria's Sunny Beach 'cheapest European resort'....
from BBC News - World https://bbc.in/2G2GAXE
Dutch rail's controversial safety campaign....
from BBC News - World https://bbc.in/2D1GOw4
Morocco court upholds Hirak movement protesters' sentences....
from BBC News - World https://bbc.in/2KbZ8c8
Slavko Curuvija murder: Serb spies jailed for killing journalist....
from BBC News - World https://bbc.in/2I2fBOe
Mali attacks: Protests held against jihadist violence....
from BBC News - World https://bbc.in/2FRbKzU
Family cliff plunge case in California ruled murder-suicide....
from BBC News - World https://bbc.in/2UhxQpp
Algeria protesters demand end to regime after Bouteflika's fall....
from BBC News - World https://bbc.in/2WGJgQa
US acknowledges civilian deaths in Somalia drone strike....
from BBC News - World https://bbc.in/2IhDQXF
Rwanda genocide: Macron orders probe of France's role....
from BBC News - World https://bbc.in/2UxT958
Meet the tyre sculptor of Lagos....
from BBC News - World https://bbc.in/2UmH8QX
Catching predators: Inside Africa's first child cyber protection unit....
from BBC News - World https://bbc.in/2UxdGqv
Sudan protests: 'No amount of beating could make us stop'....
from BBC News - World https://bbc.in/2YMYwgh
Ukraine's presidential candidates take drug tests....
from BBC News - World https://bbc.in/2Ui4CGJ
ICYMI: The man who's only worn yellow for 36 years....
from BBC News - World https://bbc.in/2VmabjU
Israeli, 73, breaks world’s oldest footballer record....
from BBC News - World https://bbc.in/2Ule9g4
25 Years Later, Rwanda Grapples With Legacy of Genocide and Questions of Blame... (BBC NEWS REPORT)
By ALAN COWELL from NYT World https://nyti.ms/2UxZ0HP
N.C.A.A. Men’s Final Four Preview... (BBC NEWS REPORT)
By MARC TRACY from NYT Sports https://nyti.ms/2KdqDC9
James Harden, on Relatively Leisurely Night, Leads Rockets Past Knicks... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2IiTQsz
Putting the Michigan in Michigan State... (BBC NEWS REPORT)
By MARC TRACY from NYT Sports https://nyti.ms/2KfFRq3
Bruce Pearl at Auburn: Rebirth of a Salesman... (BBC NEWS REPORT)
By BILLY WITZ from NYT Sports https://nyti.ms/2UAw6GS
‘Rocky’ Has a Statue in Philadelphia. Now the ‘Real Rocky’ Will Get One in Jersey.... (BBC NEWS REPORT)
By COREY KILGANNON from NYT New York https://nyti.ms/2G29pTS
The Week in Arts: The Criterion Channel, Charlotte Gainsbourg and ‘Queens of Mystery’... (BBC NEWS REPORT)
By THE NEW YORK TIMES from NYT Arts https://nyti.ms/2CXT40C
What’s on TV Saturday: ‘Native Son’ and ‘Saturday Night Live’... (BBC NEWS REPORT)
By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2I2xJHK
New U.S. Sanctions Seek to Block Venezuelan Oil Shipments to Cuba... (BBC NEWS REPORT)
By ANNIE KARNI and NICHOLAS CASEY from NYT U.S. https://nyti.ms/2uPNOrm
Quotation of the Day: Waiting for Asylum in the United States, Migrants Live in Fear in Mexico... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://nyti.ms/2YRBCnY
Women’s Final Four: Notre Dame Knocks UConn Out Again... (BBC NEWS REPORT)
By KELLY WHITESIDE from NYT Sports https://nyti.ms/2Ulr55C
Blue Jackets Clinch Final Playoff Spot With Win Against Rangers... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2WVsGfF
ANA Inspiration: In-Kyung Kim Takes Lead 7 Years After a 1-Foot Miss... (BBC NEWS REPORT)
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2TYcLeC
Baylor Women Survive a Battle with Oregon to Reach the Title Game... (BBC NEWS REPORT)
By KELLY WHITESIDE from NYT Sports https://nyti.ms/2Kd6D2l
Corrections: April 6, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/2IgcKQS
How I Learned to Stop Worrying and Love Fortnite... (BBC NEWS REPORT)
By JENNIFER SENIOR from NYT Opinion https://nyti.ms/2UtZsH2
Trump Chooses No Choice... (BBC NEWS REPORT)
By GAIL COLLINS from NYT Opinion https://nyti.ms/2UD2Tv1