اتوار، 7 اپریل، 2019

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات کس دن ہو گی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی، زونل رویت ہلال کمیٹی کےارکان اور محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی اور شب برات 20 اپریل بروز ہفتہ ہوگی۔

The post شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات کس دن ہو گی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2YWr5YL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔