اتوار، 7 اپریل، 2019

وزیراعظم عمران کی جانب سے اسلامی سبق پڑھانے پر شہباز شریف کا خوبصورت جواب (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سے پہلےکئی قومیں تباہ ہوئیں جہاں طاقتور کے لیے ایک قانون اور کمزور کے لیے دوسرا قانون تھا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے لکھا کہ یہاں حکمران کی غیر قانونی طور تعمیر رہائش گاہ کو ریگولرائز کیا جاتا ہے اور غریبوں کےگھروں کو گرا دیا جاتا ہے۔شہباز شریف نے مزید لکھا کہ اللہ تعالی ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی عطا فرمائے۔

The post وزیراعظم عمران کی جانب سے اسلامی سبق پڑھانے پر شہباز شریف کا خوبصورت جواب appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2YWC5oL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔