افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کو چار دن ہو چکے ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بظاہر یہاں حالات معمول کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر ہمیں ہر روز کابل کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xYU7ag
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xYU7ag
via IFTTT