ملائیشیا کی ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 17 نے 17 جولائی 2014 کو 80 بچوں اور عملے کے 15 افراد سمیت 298 مسافروں کے ساتھ ایمسٹرڈیم کے شیفول ہوائی اڈے سے کوالالمپور کے لیے اڑان بھری تھی۔ اور یہ ہوائی جہاز یوکرین کی فضائی حدود میں 33 ہزار فٹ بلندی پر سفر کر رہا تھا جب اسے مار گرایا گیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bXH7A3s
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bXH7A3s
via IFTTT