اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منگل کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بری کر دیا۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 2022 کے دوران لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کر لی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/QxsplC1
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/QxsplC1
via IFTTT