اگر سیاسی معاملات پر نظر ڈالی جائے تو حالیہ بیانات سے یہ تاثر بھی ملتا ہے کہ اداروں کے درمیان جاری مبینہ رسہ کشی سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے حوالے کیے گئے فیصلے کے بعد شدت اختیار کر گئی ہے۔ مگر اس کے نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/enh3bTz
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/enh3bTz
via IFTTT




