رپبلک ڈے پر یورپی شخصیات کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کرنا انڈیا کی طرف سے ایک اہم سفارتی پیغام ہے اور وہ یہ کہ امریکہ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف کے چیلنج کے بعد انڈیا دیگر دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ اطلاعات کے مطابق یورپی یونین اور انڈیا کے درمیان اس معاہدے کا اعلان 27 جنوری کو ہو سکتا ہے، جب یورپی اور انڈین رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوگی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0wsZEhu
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/0wsZEhu
via IFTTT




